جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس واشنگٹن سے اڑ چکے ہیں اور ایرانی وفد پاکستانی شاہینوں کے پہرے میں اسلام آباد آ رہا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ 'اسلام آباد معاہدہ' اب محض رسمی کارروائی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فضاؤں سے زمین تک امن کا وہ حصار کھینچ دیا ہے جسے توڑنا اب کسی کے بس میں نہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔
امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔
ایران۔۔۔اب تباہی مچا دے گا۔
علی لاریجانی💔
نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ
فلسفے اور سیاسیات کے عظیم استاد علی لاریجانی کی شہادت واقعی اگر ہو گئی ہے تو
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
کے بعد یہ دوسری سب سے بڑی شہادت ہے۔
ایران۔۔۔اس موت کا بڑا بدلہ لے گا
تحریک لبیک پر حکومت کا کہنا تھا اس نے پولیس پر فائرنگ کی اس کے بعد محسن نقوی خصوصی فورس کے ساتھ مرید کے پہنچا اور رات کو لائٹیں بند کر کے ایسا آپریشن کیا کہ سعد رضوی آج تک غائب ہے جبکہ دوسری طرف ایران حملہ کے بعد مشتعل افراد نے کراچی اسلام آباد لاہور گلگت سکرو میں گولیاں چلائیں سفارت خانے جلائے اقوام متحدہ کے دفاتر جلائے مساجد جلا دیں مگر ان کے خلاف کوئی کاروائی نہی ہوئی یہ مسلکی تفریق کیوں ؟
اگر خدانخواستہ۔۔
ایران پر الزام لگانے کے لیے
خانہ کعبہ یا سعودی عرب میں مقدس مقامات پر اسرائیل نے حملہ کرنے کا"فالس فلیگ"کیا
تو جنگ میں پاکستان ہر صورت کود پڑے گا۔
پاکستان۔۔ترکی اور آزبائیجان سے
اڑتے
اسرائیل پر اس حد تک خوفناک بمباری کرے گا کہ
پھر ایٹمی جنگ ہونے کا بھی امکان ہے۔
(اسد آر چوہدری)
#Iran
#واخان_ہمیں_چاہیے
#واخان_پاکستان
آپ یہ بھی دیکھیں جب 2003میں امریکہ نے صدام حکومت جو سنی تھا کو ختم کرنے کے لیے عراق پر حملہ کیا اور دو ملین مسلمان مارے ایران نے اس وقت کیسا کردار ادا کیا
ایران نے اس وقت امریکہ کی خاموش مگر خودمختارانہ مدد کی حملہ سے پہلے امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد( یوتھیوں کا حالیہ باپ ) اور جواد ظریف کے درمیان جنیوا میں خفیہ ملاقات ہوئی اور ایک معاہدہ ہوا جس کے تحت ایران نے وعدہ کیا کہ عراق پر حملہ کے دوران اگر امریکی طیارے ایران کی حدود میں آ گے ایران ان پر فائرنگ نہی کرے گا یہ ایک non-interference کا معاہدہ تھا اس کی وجہ سے حملہ یقینی ہوا پھر ایران سے تربیت یافتہ عراقی شیعہ البدر گروپ نے انٹیلجنس معلومات جیسے عراقی فوج کی پوزیشنز، کمزوریوں اور اندرونی حالات کی معلومات فراہم کیں بصرہ وغیرہ اسی وجہ سے فتح ہوئے البدر اور اس کے سیاسی ونگ مجلس اعلیٰ اسلامی عراق نے عراق کے اندر مزاحمت کچلنے میں مدد دی
ایران نے عراق حملے پر یہ موقف رکھا کہ صدام کو مارانا اس کی حکومت گرانا درست مگر امریکہ کا قبضہ درست نہی ہے
یوں صدام حکومت کے بعد عراقی وزیراعظم ہمیشہ شعیہ رہا ہے
یہ ویڈیو واقعہ معراج کی روحانی اور سائنسی اہمیت کو بہت خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے،کہ جب نبی کریم ﷺ اپنی زندگی کے مشکل ترین دور (عام الحزن یا غم کے سال) سے گزر رہےتھے، تو اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنا مہمان بنایا،یہ سفر وقت اور جگہ کی قید سے آزاد تھا۔
اسے کائناتی پورٹلز یا ایسے راستوں کے استعارے سے سمجھایا گیا ہے جو مادی دنیا سے ماورا ہیں۔اسے"اسپیس کمپریشن" (مکان کا سمٹ جانا) سے تشبیہ دی گئی ہے، یعنی فاصلوں کا ختم ہو جانا
@Shedotcompk@MalikMuaaz0 جی جی پولیس یتیم ہیں انکے پاس تو کھانے کیلئے کچھ نہیں ہے رشوت پر گزر بسر ہوتا ہے۔۔
یہ کوئی گورنمنٹ کا ادارہ تو نہیں کہ انکے پاس فنڈ ہو۔۔ نا؟؟
یہ ایکٹ دراصل غیر منافع بخش اداروں کو باضابطہ قانونی شناخت دینے کے لیے بنایا گیا تھا، اور آج بھی پاکستان میں ہزاروں NGOs، تعلیمی ادارے، کلبز اور فلاحی تنظیمیں اسی کے تحت رجسٹر ہوتی ہیں۔
✍️✍️بقلم عمار احمد
پاکستان سوسائٹیز ایکٹ 1860 (Societies Registration Act, 1860) ایک پرانا برطانوی دور کا قانون ہے جو آج بھی پاکستان میں نافذ ہے۔ اس قانون کا مقصد رضاکارانہ، غیر منافع بخش۔۔۔👇👇
الحمد للہ رب العالمین
قومی اسمبلی نے سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2025 منظور کر لیا
دینی مدارس کو اختیار ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کے لیے یا تو وفاقی وزارت تعلیم کے تحت قائم (ڈی جی آر ای) سے رجوع کریں یا پھر 1860 کے سوسائٹیز ایکٹ کے تحت اپنے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے رجسٹر ہوں۔
آئین یا بائی لاز (By-laws) میں طریقہ کار واضح ہوتا ہے
5. مالیاتی شفافیت
ہر سال اکاؤنٹس اور رپورٹس رجسٹرار کو جمع کرانا ضروری ہے
6. خاتمہ (Dissolution)
اگر سوسائٹی اپنے مقاصد کے مطابق کام نہ کرے یا خلاف قانون سرگرمی کرے تو اسے تحلیل کیا جا سکتا ہے۔۔👇👇