اپوزیشن کی کل سیاست کا محور آجکل صرف مولانا فضل الرحمن ہیں وہ چاہیں گے تو اپوزیشن میدان گرم کر سکے کی انکی ہاں میں سب کی ہاں اور انکی نا میں سبکی نا ہوگی پھر کہتے ہیں مولوی کا سیاست سے کیا لینا دینا
مغوی بچی حورم، جےیوآئی ضلع شکار پور کے امیر مولانا عبداللہ مہر، سیکریٹری جنرل مولانا محمد طیب میکو جے یو آئی رہنما سردار ابراہیم جتوئی، اور دیگر قبائلی رہنماؤں کی وساطت سے باضابطہ طور پر ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم اللہ کے آفس میں سرکاری افسران کی موجودگی میں حوالہ کر دی گئی۔
اس اہم پیش رفت پر خصوصی طور پر برادرم مولانا راشد محمود سومرو ودیگر معززین کا شکریہ ۔
اللہ تعالیٰ تمام کاوشوں کو قبول فرمائے اور بچی کے اہلِ خانہ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
#TeamJUISindh #سمیع_سواتی
تم مجرموں کا مقابلہ کر رہے ہو اس لئے تمہارے مدمقابل کوئی نہیں، جس وقت جمعیۃ علماء اسلام کے صاف شفاف کردار سے تمہارا مقابلہ ہو گا تو خود اپنی ہلاکت کا اعلان کرو گے
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی