صرف ایک عمران خان کے اشارے پر یہ پوری قوم آپ کا اپنے ماتھے کا جھومر بنا لے گی، سر کا تاج بنا لے لی، ابھی بھی وقت ہے آپ یہ بات سمجھ لیں، ورنہ آپ قیامت تک پچھتائیں گئے۔
یہ پیغام اُن لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں کہ ’’ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‘‘ 🚨
جس عمران خان کو آپ نے ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ آج بھی عوام کے دلوں کا وزیراعظم ہے۔
وہ چاہے تو ایک اشارے سے آپ کی کھوئی ہوئی عزت بحال کر سکتا ہے، مگر خدارا اب ذاتی مفاد نہیں، ملک کا سوچیں!
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
🚨🚨پاکستانیوں عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے 27 ستمبر لانگ مارچ کے فنڈز کیلئے عوام کو پکار لیا گیا ہے
یہ عوام کا لانگ مارچ ہے اور عوام ہی فنڈنگ کرے گی، سب لوگ اپنا حصہ ملا کر Screenshot شیئر کرتے جائیں