*جب پیٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا کیوں کہ راتوں رات اربوں روپے کما لیے،گزشتہ روز جب پیٹرول کی قیمتیں کم ہونی تھی تو آئل کمپنیز کو نقصان یاد آگیا۔اس ملک میں مافیاز اتنے طاقتور ہیں کہ حکومت انکے سامنے گھٹنے ٹیکے ہیں،اور عوام؟
I am deeply grateful to the leadership of the National Party, Jam Group, Jamiat Ulema-e-Islam, and all allied political stakeholders for expressing their trust and support in the Chairman ship election of Municipal Corporation Hub for Pakistan Peoples Party’s nominated candidate,
Their confidence reflects our shared commitment to the development of Hub, public service, and strengthening of local government institutions. I sincerely thank all leaders, workers, and supporters who stood with us on this important occasion. InshaAllah, together we will continue our efforts for the progress, prosperity, and welfare of the people of Hub through the Chairman ship of Municipal Corporation Hub.
*_حب: سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان اور صدرِ مملکت کے ترجمان برائے بلوچستان میر علی حسن زہری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کامیاب امیدواروں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے جمہوریت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے 🇱🇾
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی جیت پر فاتح امیدواروں اور جیالوں کو مبارکباد
پیپلز پارٹی کی اس شاندار کامیابی پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھرپور خراجِ تحسین، جنہوں نے انتخابی مہم میں مؤثر، متحرک اور عوامی رابطہ مہم کے ذریعے پارٹی کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا، شیری رحمان
گلگت بلتستان کے عوام نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کو مسترد کرکے ترقی، جمہوریت اور خدمت کے ایجنڈے کو ووٹ دیا، شیری رحمان
گلگت بلتستان کے عوام نے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کے جمہوری، ترقی پسند اور عوام دوست وژن کی توثیق کی ہے، شیری رحمان
اسی طرح شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جمہوری وژن اور عوامی جدوجہد پر اعتماد کا اظہار بھی اس انتخابی نتیجے کا حصہ ہے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی عوامی توقعات پر پورا اترنے اور گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ کام کرے گی، شیری رحمان
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا گلگت بلتستان کے بعض حلقوں میں انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل اور تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار
جی بی ایل اے 16، جی بی ایل اے 17 اور جی بی ایل اے 20 میں عوامی رائے کے برعکس نتائج مرتب ہونے اور تاخیر کی اطلاعات انتخابی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا رہی ہیں، شیری رحمان
بعض حلقوں میں مبینہ دھاندلی کی شکایات نہ صرف پیپلز پارٹی کی جانب سے اٹھائی جا رہی ہیں بلکہ میڈیا رپورٹس میں بھی ان کی نشاندہی کی جا رہی ہے، شیری رحمان
جہاں پیپلز پارٹی کو واضح عوامی حمایت حاصل ہوئی وہاں نتائج میں غیر ضروری تاخیر اور ابہام تشویش کو بڑھا رہا ہے، شیری رحمان،
انتخابی عمل میں کسی بھی قسم کی مداخلت عوام کے جمہوری حق اور ووٹ کے تقدس کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، شیری رحمان،
الیکشن کمیشن تمام زیر التوا حلقوں کے نتائج فوری اور شفاف انداز میں جاری کرے اور عوامی اعتماد بحال کرے، شیری رحمان،
چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر صورتحال کا نوٹس لیں اور انتخابی عمل سے متعلق تمام خدشات کا ازالہ یقینی بنائیں، شیری رحمان،
عوام کے اعتماد کو مجروح کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے، شیری رحمان
گلگت بلتستان کے عوام نے اپنا فیصلہ بیلٹ بکس کے ذریعے دے دیا ہے، اس فیصلے کا احترام ہر صورت یقینی بنایا جائے، شیری رحمان
President @AAliZardari in a meeting with Prime Minister @CMShehbaz, members of the federal cabinet and parliamentarians at Aiwan-e-Sadr. Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari and Prime Minister of Azad Jammu & Kashmir Raja Faisal Mumtaz Rathore @PMofAJK are also present.
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے سیزفائر کو ایران کی فتح قرار دیا ہے۔ امریکہ کو ایران کا 10 نکاتی منصوبے کو قبول کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
اہم نکات:
•امریکہ نے ہرمز میں ایرانی کنٹرول تسلیم کر لیا
•یورینیم کی افزودگی قبول کر لی
•پابندیاں ہٹانے پر اتفاق
•معاوضہ ادا کرنے کا وعدہ
•امریکہ اپنی فورسز واپس بلانے پر رضا مند
مزید تفصیلات ابھی سامنے آ رہی ہیں۔
@IG_Zahra مسلمان ایک جسم کے مانند ہیں اگر ایک انگلی میں درد ہو پورا جسم محسوس کرتا ہے
الحمدللہ ایران کے ساتھ غزھ کے معصوم مسلمانوں کے ساتھ جن پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے
اللہ پاک ایران کی نصرت فرمائے أمیں