Yemen's Ansarallah FIRED ON Yemen's Presidential Leadership Council controlled port of Al-Mokha using missiles and drones.
The area is controlled by Saudi-backed forces.
یہ پاکستان ہے…
جہاں قانون کی کتاب ایک ہے، مگر انصاف کے ترازو الگ الگ ہیں۔
شاہ رخ جتوئی ہو یا نتاشہ دانش، ایسے مقدمات ایک سوال ضرور چھوڑ جاتے ہیں:
کیا پاکستان میں قانون بھی دولت، طاقت اور حیثیت دیکھ کر اپنا لہجہ بدل لیتا ہے؟
غریب کے لیے قانون کی پوری طاقت،
اور طاقتور کے لیے قانون کی نرم زبان۔
جب انصاف جیب دیکھ کر ملے تو قانون کتاب میں زندہ رہتا ہے، معاشرے کے دل میں نہیں۔
The Saudi-backed forces in Yemen appear to be retreating after Ansarullah's strikes
Yemeni Houthi Movement: Anyone who sells themselves for Saudi Riyals becomes devoid of identity.
چینی کسٹمز کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان میں چین سے درآمد کی جانے والی پلگ اِن ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں دس گنا سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
🚨🚨
Shameful and strongly condemnable.. because of dismantling courts, controlling news channel/paper owners and using draconian #PECA law to jail jail journalists, now authorities enjoying impunity to go after every journalist who defies their imposed code of censorship!