اسرائیلی بھارتی فرانسیسی امریکی میڈیا تو خود کی تعریف اور مسلمانوں میں خوف پھیلانا چاہتا ہے اور غلط افواہیں منگھڑت جھوٹ اور مسلمانوں کو ذلیل کرنے والی خبریں بیان کرتا ہے ہمیں ان کی خبروں کو آگے نہیں بڑھانا چاہیے ان کی خبروں کو آگے بڑھانے کا مطلب ہے ان کی مدد کرنا ہیں ۔
بلوچستان میں ہر منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے ۔جس میں پینے کی صاف پانی, خشک سالی سے بچاؤ, توانائی, ایجوکیشن, صحت کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر کے منصوبے ہیں۔
ان شاءاللہ بہت جلد بلوچستان خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا۔
#WellDoneAsimBajwa
The man behind modern ISPR.
The man behind peace in Balochistan.
The man behind fast moving CPEC projects in Pakistan.
Gen(Retd) Asim Saleem Bajwa ❤
#AsimBajwaOurHero
#DistractedEndia
برطانیہ کے میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی نے بھارتی اینکر ارناب گوسوامی کے پروگرام اور چینل کو پاکستان کے خلاف انتہائی نفرت انگیز تقاریر اور منفی پروپیگنڈہ کرنے کی وجہ سے 20 ہزار پاؤنڈز کا جرمانہ کر دیا.