Aik waqt tha EID ka Besabri se entazar rehta tha, bohot excitement hoty thy, bar bar "EID" k kapry Eid se phele pheen k check krna or khud se hi Khush hoty rehna or tyar hone ki practice krna, Aik Khushi C Hoti thi.
Aur aj aik waqt ha k FarK e nahiii parta💔🫤
حدیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
جس نے روزہ دار کا روزہ افطار کروایا اسے ان کے برابر ہی ثواب ملے گا مگر روزےدار کے ثواب میں کوئی کمی نہ آئے گی
(سنن ابن ماجہ)✨
"27 مارچ کا جلسہ ملکی سیاست میں آیک نیا رخ لائے گا، اپوزیشن اپنے کارڈز کھیل چکی ہے اب انکی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے، عدم اعتماد کی ووٹنگ والے دن یا ایک رات قبل میں اپنا ٹرمپ کارڈ دیکھاؤ گا"۔
وزیر اعظم عمران خان👑
#فخر_پاکستان_عمران_خان#میرا__اعتماد__عمران__خان#میرا__کپتان
ویلنٹائن ڈے پر اپنے موبائل فون سے 7770 پر خالی SMS بھجوائیں اور شوکت خانم ہسپتال کو 20 روپے بھجواکر "انسانیت سے"محبت کا اظہار کریں۔ شکریہ
#ValentinesDay2022