بسم اللہ الرحمن الرحیم
بیشک یہ قرآن وہ راہ دیکھاتاہےجوسب سے سیدھی ہےاورنیک اعمال کرنےوالےمومنوں کو خوشخبری دیتاہےکہ ان کے لیئےبہت بڑاثواب ہےاوریہ کہ جوآخرت پرایمان نہیں لاتےہم نےان کے لیئےدردناک عزاب تیارکررکھا ہے
سورہ:بنی اسرائیل،آیت9،10
#دین_صرف_اسلام#نمود_عشق
اسلام علیکم
@shafqatmm1 کیا آپ نہیں سمجھتے یہ خاموشی زرداری پارٹی اور ن لیگ پارٹی کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے آخر آج نہیں کل پی ٹی آئی ضرور اقتدار میں آئے گی
@panadollxtra جب کوئی جرم سیاستدان یا اس کی اولاد کرے تو کوئی بڑی بات نہیں اور جب کسی جرم کا الزام کسی غریب پر لگے تو بغیر تحقیق کیے سی سی ڈی CCD کے زریعے اس غریب کا قتل کروا دیا جاتا ہے
دین کو ماننے والوں کیوں بہک رہے ہو ڈرو اس انصاف پسند ذات پاک رب ذوالجلال سے
السلام علیکم
محرم کے مہینہ میں حضرت امام حسین عالی مقام علیہ السلام اور انکی آل پر ظالموں نے ظلم کے پہاڑ توڑے اور پہلی اور دوسری کے بعد تیسری دفعہ دین کی عزت کو خاک میں ملانے کی کوشش کی گئی تھی جسکی بنیاد قبیلہ بنو امیہ نے رکھی تھی
لیکن نبی وآل نبی کاذکرآسمان وزمیں پربلند ہے
@IFatima514 حضرت زین العابدین علیہ السلام کی کہانی بھی حضرت موسی علیہ السلام کی طرح ہے
اہل بیت و آل رسول صل اللہ علیہ وسلم کو ایسے ہی ختم کیا گیا جیسے اپنے دور میں فرعون نے مردوں کو قتل کیا
اللھم صل علٰی محمد وعلی آل محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
@shafqatmm1 ویسے تعجب کی بات ہے اس ملک کی سرکاری زبان انگلش ہے جسکی 80 فیصد آبادی انپڑ اور کم پڑی لکھی ہے بھلا اس سے بڑ کر اس ملک اورعوام کی توحین کیا ہوسکتی ہے ؟
یہ تو سیدھا سیدھا اس ملک کی عوام سے مزاق ہے
@Dr_Morbius_ ٹاور جہاں مرضی لگائیں اگر وہ کسی کی پراپرٹی پر لگانا مقصود ہوتو حکومت اس بنا پر پراپرٹی کے مالک کو ہر ماہ کرایہ دے اگر وہ جگہ کسی کا گھر ہے تو اس صورت اسکے متبادل کوئی دوسرا گھر دے
@AWKUNWAR@AasifzaiAzhar@ImranKhanPTI بےنظیر بھٹو کرپٹ زرداری کرپٹ ایان علی ڈالر سمگلر ویسے آفرین ہے مجرموں کے کیس لڑ کر انکو انکے جرموں سے بری کرانا بھی کمال بات ہےاور یہ کرکے اپنے آپ کو کمال وکیل سمجھتے ہیں تف ایسی وکالت پر جو شریعت کے خلاف ہو
@shafqatmm1 ایسی حرکتیں ملک میں انتشار اور افراتفری پھیلانے کے مترادف ہے
شہباز شریف نے اور نوازشریف کے بچےپہلے سے ہی بیرون ملک ہیں اور جب حالات خراب ہوئے تو انکو حسینہ واجد کی طرح سرکاری و فوجی جہازوں و ہیلی کاپٹروں میں سوار کرار دوسری جگہ عزت کے ساتھ منتقل کردیا جائے گا
@AasifzaiAzhar آپ لوگ حمت کرکے احتجاج کا اعلان تو کرو دیکھو لوگ نکلتے ہیں یا نہیں وزارتیں لوگوں نے نہیں لینی وزارتیں وہ لیں گے جو لوگوں کو اپنے تئیں نکلنے کا کہہ رہے ہیں تعجب ہے ویسے
بس جی لوگ نکلیں لوگ اپنے تئیں کیسے نکلیں یہ کونسی سیاست ہے ؟
@ikhtiarwali کراچی جیسے کرمنلز کے پیچھے اکثر آپ جیسے کرپشن کو سپورٹ کرنے والوں کا ہاتھ ہوتا ہے جیسے اس ڈرسنگ سیلر کو پولیس نے پروٹوکول دیا ایسے انتظامیہ میں شامل ملک لوٹ کر بیرون جائدادیں بنانے کو بھی ریاست پروٹوکول دیتی ہے جیسے آج کل ہورہا ہے