#نومبر🍁خالی ذہن، معمولی موضوع، منافق معاشرہ، ایک ناکام دنیا، خالی جذبات، جھوٹی۔۔۔۔، مارے گئے خواب، دِکھاوے کی دوستی، دھوکہ، تباہی، لعنتیں، جنگیں، اس غلیظ دنیا کی ایک جھلک جس میں ہم رہتے ہیں...
کچھ عورتیں فولاد، پتھر، آنسو، خاک، ہڈیوں اور گھاؤ سے بنی ہوتی ہیں۔
کچھ کتابیں، موسیقی، بارش، خیال پرستی، چاندنی، پھول، خوابوں اور جنگلی مہم جوئی سے بنی ہوتی ہیں۔
اور کچھ نایاب ہوتی ہیں جو ان دونوں سے بنی ہوتی ہیں۔
کوئ بات نہیں جی ــ
تولی پیر میں جزبہ خیر سگالی اور جزبہ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی سینا کہ ایک جوان نے مقامی کنیا کیساتھ جو کام کیا وہ غزوہ ھند کی تیاری کا تسلسل تھا ــ
کوئ بات نہیں جی ــ
تولی پیر میں جزبہ خیر سگالی اور جزبہ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی سینا کہ ایک جوان نے مقامی کنیا کیساتھ جو کام کیا وہ غزوہ ھند کی تیاری کا تسلسل تھا ــ
یہ لوگ شناخت کا لالچ دے کر ریاستی باشندوں کے پاؤں کے نیچے سے زمین کھینچ لیں گے ۔
ریاست کے باشندو یاد رکھو
ہماری متحدہ ریاست ہی ہماری شناخت ، پہچان ہے ۔
اپنے مُردہ ضمیر جگاؤ
سیاست نہیں ۔۔ ریاست بچاؤ
جن لوگوں کے آگے ناچ رہے ہو یہی لوگ تم سب کو اپنے گھر سے بے گھر کر دیں گے ۔