جہاں طالبات بس کے گیٹ پر لٹک کر تعلیمی ادارے جائ��ں
وہاں ترقی کی باتیں بے معنی رہ جاتی ہیں،
خستہ حال بسوں سے جدید بسوں تک کا سفر...
طلبہ و طالبات کا دیرینہ مسئلہ حل
جماعت اسلامی کراچی کے 9 ٹاونز کی جانب سے جامعہ کراچی کو بسوں کا عظیم الشان تحفہ
اک یادگار اور تاریخی دن
باتیں نہیں، خدمت
شکریہ جماعت اسلامی
پیڑولیم لیوی کے خلاف احتجاج نئے مرحلے میں داخل
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان کا 150 سے زائد مقامات پر دھرنے کا اعلان۔۔
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem