اس وقت عوام غصے میں بیٹھی ہوئی ہے، لوگ ووٹ کی پرچیاں تیار کرکے بیٹھے ہوئے ہیں، عوامی موڈ کیا ہے آپ دیکھ لیں، جتنی بھی دھاندلی ہوجائے لوگ بلے کو ہی ووٹ ڈالیں گے!
- اطہر کاظمی
#ووٹ_صرف_خان_کا
پاکستان کے ہردلعزیز لیڈر عمران خان کا عوام کیطرف سے ٹک ٹاک پر شایانِ شان استقبال!!
صرف 24 گھنٹے میں 2 ملین فالورز، پاکستان کے سوشل میڈیا پر کپتان کا غلبہ!!
#ووٹ_صرف_خان_کا
ان معصوم بچوں کا مستقبل یہ نہیں ہونا چاہئیے لیکن مافیا کو کیا فکر، ان کے اپنے بچوں کا مستقبل تو روشن ہے.
ان بچوں اور ان کے والدین کی واحد امید عمران خان ہے، ان کو سچائی اور اچھائی صرف اسی میں نظر آتی ہے
Will Supreme Court continue to stand tall or collapse soon and find ways to oblige the real powers? asking Govt to document "Right of Appeal" under the military courts looks like justifying the military courts! It will be another tragedy in the history of a nation that has only seen blunders & tragedies! https://t.co/N6X4ZPEnvk via @YouTube
جج زیبا کیس میں آج ہم نے عمران خان صاحب کو پیش کیا ، ہر تاریخ پر وارنٹ نکالنے کا عندیا دیاجاتا تھا اور اس میں کئی بار وارنٹ جاری بھی ہوۓ ، آج ہم نے کیس میں بریت کی درخواست پر دلائل دئیے اور التجا کی کہ آج ہی پراسیکیوٹر کو سن کر کیس کا فیصلہ کریں لیکن ہر تاریخ پر عمران خان کی ایف ایٹ کچہری میں بوجہ ناقص سیکورٹی غیر حاضری پر گلا پھاڑ کر اعتراض اٹھانے والے سپیشل پراسیکیوٹر صاحب آج خود سرےسے تشریف ہی نہیں لائے انصاف کا تقاضہ تو یہ تھا کہ عدالت آج پراسیکیوٹر صاحب کے وارنٹ نکالتی اور پوچھتی کہ کیوں نہ عمران خان صاحب کی سیکورٹی پر آنے والے اخراجات آپکی تنخواہ سے کاٹیں جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا اور مقدمہ ان کی بحث کے لیے 24 جولائی تک ملتوی کیا گیا ہے،اب اگر اس دن پراسیکیوٹر صاحب نے بحث کی تو یہ مقدمہ فورا خارج ہو جاۓ ،آج ایک عجیب ماحول دیکھا تمام عدالتوں میں ، ہم کہہ رہے تھے کہ سارے کیسز پر آج بحث سن لی جاۓ تاکہ فیصلے ہوں اور کام ختم ہوں لیکن سرکار کی طرف سے عجیب طرح کی مقدمات کو لٹکانے کی پلاننگ نظر آئی،آج یہ پراپوگنڈہ ختم ہوجانا چاہیے کہ عمران خان صاحب کیسسز کو آگے نہیں بڑھا رہے.
بارش ہو طوفان ہو یا کوئی بھی حالات ہوں عمران خان روز عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، وہ چاہتے تو ملک سے باہر سکون کی زندگی گزارتے پر انہوں نے ملک اور قوم کو اپنی ذات پر ترجیح دی
#ووٹ_صرف_خان_کا