As Israeli occupation exacerbates starvation and blocks humanitarian aid from entering northern Gaza, Palestinians are resorting to cooking snails as the famine worsens.
BREAKING: Australian Senator Fatima Payman has resigned from the Labor party in protest of its position regarding the ongoing Israeli genocide in Gaza.
آج دھرنے کا تیسرا دن ہے اور پولیس @ICT_Police نے پھر دھاوا بول دیا۔ دوسرا ساؤنڈ سسٹم بھی ہمارا قبضے میں لے لیا۔ تازہ آئی ایف آر درج کر دی سیو غزہ @SaveGazaPK کے کارکنان پر۔ گھروں میں ٹیلیفون کر کے دھمکیاں دیں۔ حکومت @GovtofPakistan کا فاشزم جاری ہے۔ دھرنا جاری ہے۔
عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے بچوں، خواتین، فیملی کے ساتھ غزہ کو بچانے کے لیے ڈی چوک دھرنے میں شرکت کریں۔
@dohrpk@humairatayyaba@HamidMirPAK
لاہور- جعلی وزیر اعلیٰ کے خلاف حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی کال پر "حق دو کسان مارچ" میں شرکت۔
تمام رکاوٹیں توڑ کر کسان، اور جماعت اسلامی کے نوجوان ہزاروں کی تعداد میں وزیر اعلی ہاؤس کے باہر پہنچ گئے۔
#حق_دوکسان_مارچ_لاہور
کسانوں کو 400 ارب روپے کے پیکج کا جھانسہ نہ دیں، حکومت پنجاب کسانوں سے گندم اعلان کردہ قیمت کے مطابق خریدے ۔ جو کسان مجبوراً کم قیمت پر گندم فروخت کر چکے ہیں ان کے نقصان کو پورا کریں،
ملک بھر کے کسان اپنے نقصانات کا اندراج جماعت اسلامی کے دفاتر میں کروائیں۔ ہم ان حکمرانوں سے کسانوں کی ایک ایک پائی وصول کرکے انھیں حق دلوائیں گے۔ #حق_دوکسان_مارچ_لاہور
جنوبی #وزیرستان اپر تحصیل لدھا تنگی بدین زئی میں مقامی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے کئی افراد ،جن میں بچے بھی شامل ہیں شہید ہو گئے۔
حکومت کا موقف ہے کہ یہ گھر میں موجود باردود کا دھماکہ تھا جبکہ پشاور کے صحافی اور مقامی لوگوں کا موقف ہے کہ یہ ڈرون حملہ ہے۔حکومت اگر یہ چیلنج کرتی ہے کہ یہ درون حملہ نہیں ہے تو پشاور اسلام آباد کے صحافیوں کو اس مقام کا دورہ کرا دیں۔ حکومت بتائے کہ یہ درون حملے کون اور کس کی اجازت سے کر رہا ہے۔ جنوبی شمالی وزیرستان بالخصوص اور #خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع بالعموم بدترین بدامنی کی لپیٹ میں ہیں۔ سیاسی، سماجی لیڈر، عوام، خواتین بچے کوئی بھی محفوظ نہیں ۔ پولیس ، ایف سی، فوج انٹیلیجنس ایجنسیوں، وفاقی و صوبائی حکومتوں کی موجودگی کے باوجود یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔ یہ ان کی مکمل ناکامی ہے۔ بے گناہ معصوم عوام کا خون مسلسل بہایا جارہا ہے۔ خیبرپختونخوا کی عوام اپنی سرزمین پر بہنے والے اس خون اور اس بدترین قتل و غارت گری کے خلاف خلاف اُٹھ کھڑے ہوں۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@MOIofficialGoP@MohsinnaqviC42@GovernmentKP@HamidMirPAK
لاہور- عوامی قائد، مرد درویش، سادگی کا پیکر، صادق و امین لیڈر
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب کے ہمراہ ✨💝
With @SirajOfficial (Ex Ameer Jamaat-e-Islami Pakisan
غزہ میں اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم کے خلاف سیاسی قائدین، طلبہ اور سول سوسائٹی کے پرامن احتجاج پر تشدد، گرفتاری اور مقدمات پر اسلام آباد انتظامیہ کی مذمت کرتے ہیں۔
آئینی، قانونی اور دستوری حدود میں ہونے والے پرامن مظاہروں پر امریکی انتظامیہ اور پاکستانی حکام کا یکساں پرو اسرائیل طرزعمل قابل افسوس اور مایوس کن ہے۔
معصوم اور نہتے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم پر وفاقی حکومت کا غیر تسلی بخش طرزعمل قائداعظم کی فلسطین پالیسی سے انحراف ہے
لیاقت بلوچ، مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان