گلگت بلتستان میں بات گندم سبسڈی سے شروع ھوکر مکمل خودمختاری اور آئین ساز اسمبلی تک پہنچ گئی ہے اور اب سکردو،ہنزہ وغیرہ سے قافلے گلگت پہنچ چکے ہیں لیکن میڈیا پر مکمل بلیک آوٹ ہے لہذا ہر ذی شعور انسان سے سوشل میڈیا پر انکی آواز بننے کی درخواست ہے
#GBWantAutonomy#GilgitBaltistan
گلگت بلتستان کو گذشتہ سات دہائیوں سے بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔نہ اسے پاکستانی شناخت دی جاتی ہے اور نہ ہی متنازع علاقے کے حقوق۔مقامی لوگوں کو زبردستی ان کی زمینوں سے بے دخل کیا جاتا ہے۔ اپنے حقوق کے لیے ڈیرھ ماہ سے سڑکوں پر ہیں لیکن کوئی شنوائی نہیں.اپنے حق کے لیے مہذب انداز کو یہاں کمزوری سمجھا جاتا ہے۔ملک کے تمام صوبے سنگین مسائل میں جکڑے ہوئے ہیں۔وفاقی حکومت کی توجہ ملک کے حساس مسائل ��ی بجائے سیاسی سطحی معاملات پر مرکوز ہے۔جی بی کے عوام ہمارے سر کا تاج ہیں۔ ہم ان کے ساتھ ہیں۔انہیں حقوق سے محروم رکھنا پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے۔
صیہونیت سے جہاد کا شوق
ہمارے بعض جوان (جہادِ قدس میں شمولیت کے لیے) رابطہ کرتے ہیں اور انکو (انتظامیہ کی جانب سے) جواب نہیں ملتا تو وہ مجھے خط لکھتے ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ انکو اجازت دی جائے۔ تاکہ وہ اگلی صفوں میں جا کر صیہونی حکومت سے جہاد کریں۔ ہماری قوم صیہونیت...
غزہ کی اس شہید فلسطینی ماں اور اس کے صابر بیٹے کی یہ تصویر پوری امت مسلمہ کی پچاس لاکھ مسلح ا��واج اور ایٹم بم سے لے کر جدید لڑاکا طیاروں ، ٹینکوں ، میزائلوں اور دیکر اسلحہ سے لیس اقوام کے سامنے ایک سوال رکھ رہی ہے ۔ اس کا جواب انشااللہ ہم سب کا اللہ روز حشر ضرور مانگے گا
حماس اور اہل فلسطین نے اسرائیل اور اسکی پشت پر کھڑی عالمی طاقتوں کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔ حماس کی war strategy عقل کو دنگ کر دینے والی ہے، نہتے اور محصور فلسطینوں کا جذبہ تمام دنیا کی مادی طاقت پر بھاری پڑ گیا ہے۔ فلسطینیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ حریت اور آزادی بیچ کر غاصب سے بھیک میں مانگی زندگی سے حمیت والی موت بہتر ہے
حماس کی حیران کن ویڈیو
حماس نے اسرائیلی ٹینکوں پر حملےکی حیران کن ویڈیو جاری کی ہے
درجنوں ٹینک تباہ اور اسرائیلی فوجیوں کی گرفتا��ی دکھائی گئی ہے
اسرائیل نےغزہ پرزمینی حملہ کیا تو یہ سب اس کا انتظار کررہا ہے۔ حماس کا اعلان
#Gazagenocide #طوفان_الاقصي_ #غزة_الآن #IsraelTerrorists
دنیا کی بہترین بیٹی | فارسی ترانہ /اردو سبٹائٹل
«بہترین دختر دنیا» جسکا اردو ترجمہ «دنیا کی بہترین بیٹی» ہے، یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جو حضر�� معصومہ سلام اللہ علیہا السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر جو اسلامی جمہوریہ ایران میں...
پوری ویڈیو :- https://t.co/fn83zPCl7Z