جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے، جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے، سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے ، جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں، سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
احمد سلمان
انٹر بورڈ #کراچی کے کارنامے۔کن جاہلوں کو تعلیمی اداروں میں بیٹھا یا ہوا ہے۔ انٹر میڈیٹ بورڈ آف سیکینڈری ایجوکیشن میں تعلیم دشمن مافیا سرگرم ہے ۔ چند حرام کے پیسے کمانے کے لیئے کراچی کے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگایا جارہا ہے ۔ ان حرام خوروں کے خلاف کاروائی کی جانی چاہیئے ۔
As Israel loses in the court of public opinion, we see desperate attempts to widen the conflict. All with the blessing and material support of the #ButcherBiden, a US President who claims Irish descent. Keep our country out of your mouth, @JoeBiden. Your ancestors disown you.