یا ثانیِ شیرِ خُدا
یا اُستادِ شبیہہِ مصطفیٰ
یا فرزندِ علی مرتضٰی
یا دعاِ بتولِ اُمِ ابیہہ
یا حِجابِ ہمشیرہِ مجتبیٰ
یا اُمیدِ دخترِ مظلومِ کربلا
یا ابالفضل عباس علمدارِ وفا
کیا کیفیت ہو گی رئیسِ عرب کی بیٹی کی جو بابا (امامِ حُسین ع) کا سرِ اقدس اغوش میں لے کے بابا کو یتیمی کے ایسے ستم سناتی ہوگی
اور کیا کیفیت ہوگی نوکِ نیزہ پہ قرآن پڑھنے والے سرِ اقدس کی کہ جب اُس بیٹی کی ایسی تکلیفیں سنی کہ جو سینے کی ٹھنڈک تھی جسے اپنے سینے پہ سُلاتے رہے 😭😭😭

ممبر پہ خطیب 🗣️:
وہ جس کے خوف سے شامی و کوفی 72 کے مقابلے میں 9 لاکھ کو بھی کم سمجھیں اسے عباس ع کہتے ہیں
فرش پہ بیٹھا میں 👂:
72 میں سے جسے 9 لاکھ کے مقابلے میں تلوار نکالنے کی اجازت نہ ملی ایسے جرئ کو عباس ع کہتے ہیں 😭😭
ایک شامی نے سکینہ بنت الحسین ع کی طرف اشارہ کر کے یزید ل سے کہا: مجھے یہ کنیز بخش دئیں۔
یہ سن کر سکینہ ع لرز گئیں اپنی پھو پھی زینب سے لپٹ گئ اور کہا:اے پھو پھی جان ! یتیم ہوہئ اب کنیزی کی نوبت بھی آگئ
😭💔