اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں__!!!
لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری کسی طور نہیں لی جا سکتی___!!!
کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا
کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے ___!!!
#JahanJutt✍️
پاکستان 🇵🇰کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔
پاکستان کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
میں سمجھتا تھا تُمہارے شجرے کے لوگ جِس سے محّبت کرتے ہیں، اُس کے لئے مر جاتے ہیں لَیکن تُم سے شناسائی کے بعد عِلم ہُوا
کہ؛ تُم لوگ جِس سے محّبت کرتے ہو اُسے مار دیتے ہو !- 💔
عشق میں نام کماتے ہیں تو رَب جاتا ہے,♥️✨
پیچھے ہٹتے ہیں تو پُرکھوں کا نسب جاتا ہے,
دھیمی ��واز پہ دھرتا ہی نہیں کان کوئی🌻✨
طیش میں آئیں تو لہجے سے ادب جاتا ہے..!!!
اگر تم پسند کرتے ہو،
گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی اور آوراگی ، تو سمجھو ہم دوست ہیں
🤍
دیواریں اور پُل ایک ہی میٹریل سے بنتے ہیں لیکن پُل لوگوں کو ملاتا ہے
اور دیواریں اُن لوگوں کو تقسیم کرتی ہیں
بالکل اسی طرح لوگوں کے درمیان دیواریں کھڑی کرنے والے مت بنیں بلکہ اُن کو ملانے والے بنیں۔۔۔۔!!
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 🥰