”میرے بھائی عطاء اللہ کی شادی چند راتوں بعد تھی، مگر ہمیں ایمبولینس تک فراہم نہیں کی گئی۔“
زیارت کے سانحے میں شہید ہونے والے عطاء اللہ کی بہن یہ الفاظ کہتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں میرے بھائی کی شادی کا جوڑا، جو میں نے پندرہ ہزار روپے میں خریدا تھا، بیچ دیا تاکہ اس کی میت کو گھر لانے کے لیے ایمبولینس کا کرایہ ادا کر سکوں۔"
اس سے زیادہ دردناک لمحہ شاید کوئی نہ ہو کہ ایک بہن اپنے بھائی کی شادی کے خوابوں کو بیچ کر اس کی آخری سفر کی قیمت ادا کرے۔ یہ صرف ایک خاندان کی نہیں،
بلکہ ان تمام خاندانوں کی مشترکہ اذیت ہے جنہوں نے اس سانحے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا۔
اس حملے میں 30 پولیس اہلکار بھی جان سے گئے۔ ہر انسانی جان یکساں قیمتی ہے، اور ہر شہید کے لواحقین انصاف، احترام، جوابدہی اور ریاستی ذمہ داری کے مستحق ہیں۔
ایسے سانحات کے بعد خاندانوں کو اپنے پیاروں کی لاشیں گھر لانے کے لیے بھی تنہا چھوڑ دینا ایک گہرا انسانی المیہ ہے۔
خاموشی کبھی زخم نہیں بھرتی، انصاف ہی مرہم بن سکتا ہے۔
#StopPashtunsGenocide
#سلیکشن_مافیا_نامنظور #JusticForZiarat
مستونگ: بلوچ لبریشن آرمی کے حملے کے نتیجے میں پچاس سے زائد پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک، ہلاک و زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ و دیگر ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی اہلکار جھلس چکے ہیں۔
حملے کی زد میں آنے والی گاڑیاں بری طرح متاثر ہوچکی ہے:
جبری لاپتہ بلوچ طالبعلم آصف بلوچ کے لواحقین نے آج پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی کو 13 جولائی میں پولیس اور ایجنسی والوں نے #کوہٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا آج پانچ دن گزر چکے ہیں لیکن ان کا کچھ خبر نہیں اگر آصف کو ریا نہ کیاگیا تو احتجاج کریں گے۔
#ReleaseAsifBaloch #SaveBalochStudents
بلوچوں کی جبری گمشدگی کا مسئلہ طوالت اختیار کر رہا ہے جس کی وجہ سے لاپتہ بلوچوں کی زندہ سلامت بازیابی کی لواحقین کی امیدیں وسوسوں خدشات اور بے یقینی کا شکار ھیں
#ReleaseAsifBaloch#EndEnforcedDisappearances
#ReleaseZubairShahAgha
Preventive detention laws like 3 MPO should never become tools to silence peaceful political voices. The arrest of PTM Central Committee member Zubair Shah Agha raises serious concerns about freedom of expression, democratic participation, and the rule of law. Peaceful dissent is not a crime.
#ReleaseZubairShahAgha
بنوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری
اطلاعات کے مطابق آج بارہ بجے کے قریب پاکستانی جیٹ طیاروں نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں ایک کالج پر بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں تقریبا کالج مکمل تباہ کیا گیا
HUGE news out today in Dorcas.
This means that green cards, EADs, and Asylum cases must continue processing in accordance with the Dorcas decision.
Learn more at https://t.co/pumGiVDXi2