خبردار ہوشیار، امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے Temple Mount یعنی مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بے نقاب کر دی اس سازش کے تحت اسرائیلی خودمسجد اقصیٰ پر حملہ کرینگے اورالزام ایران پر لگا دینگے پھر عرب ممالک ایران پر حملہ کر دینگے OIC کو اس سازش کا نوٹس لینا چاہیئے
#SaveAlQuds
عوام کے لئے 55 روپے پیٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ فوری کر لیا جبکہ وزیروں مشیروں افسر شاہی کی مراعات پر کمیٹی بٹھا دی جن کو مراعات ملتیں وہ خود فیصلہ کریں گے۔
Hyderabad is the second-largest city in Sindh. If you wish to go out for recreational purposes, you won't find a single place to visit. Two canals are passing through the city, but the sides of the canals are filled with garbage. Both canal banks are not yet stone-pitched.
شہر کی میونسپل کمیٹی کو اختیار دیا جائے، جہاں بھی بھکاری نظر آئے اس کو شہر کی صفائی پر لگا کر ان کو اجرت دی جائے، شہری بھکاریوں کو بھیک کی جگہ جھاڑو لے کر دیں۔ https://t.co/S0OGyKTSIA
اس وقت دنیا میں سب سے بڑا کیا ہو رہا ہے، آنکھیں کھلی کی کھلی اور بند کی بند ہو جاتی ہیں اس وڈیو کو دیکھنے سے، اگر کسی دوست پر ایسا کچھ بھی اثر نہ ہو، تو وہ جان لے کہ علم و فکر ابھی اس سے بہت دور ہے۔۔۔۔