مینوں شوق مدینے جاون دا
میرے دل وچ حسرت ہور نئی
سوھنیا ﷺ تیری مرضی اے
ساڈا تے کوئی زور نئی
میری عقل وی نئی میری شکل وی نئی
میرا روپ وی نئی میرا رنگ وی نئی
مینوں یار مناون دا ڈھنگ وی نئی
میرا عشق وی رومی ورگا نئی
میری جامی ورگی ٹور نئی
سوھنیا ﷺ تیری مرضی اے
ساڈا تے کوئی زور نئی
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم
﷽💚
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚
پریشانی وغم دور کرنے کی دعا💚
" اَللّٰهُمَّ يَا فَارِجَ الْهَمِّ، يَا كَاشِفَ الْغَمِّ فَرِّجْ هَمِّيْ وَ يَسِّرْ أَمْرِيْ وَ ارْحَمْ ضَعْفِيْ وَ قِلَّةَ حِيْلَتِيْ وَ ارْزُقْنِيْ مِنْ حَيْثُ لَا أَحْتَسِبُ یَارَبَّ العَالَمِین" 💚
ترجمہ: اے اللّٰہ! مشکلات کو دور کرنے والے اور بادل کو ہٹانے والے ، میرے غم کو دور کردے ، اور میرے معاملہ کو آسان کردے ، میری کمزوری اور میرے وسائل کی کمی پر رحمت فرما ، اور مجھے ایسی جگہ سے عطا فرما جہاں سے میں گمان بھی نہ کروں، اے سارے جہاں کے پالنہار۔💚
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺ
🇦🇸🇸🇦🇱🇦🇲🇺🇦🇱🇦🇮🇰🇺🇲
🤲May Allah blessed you
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اللہ پاک ہم سب کی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں, وسعتیں، عروج و بلندیاں عطا فرماۓ
آمین ثمہ آمین
#قومی_زبان
🇦🇸🇸🇦🇱🇦🇲🇺🇦🇱🇦🇮🇰🇺🇲
🤲May Allah blessed you
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اللہ پاک ہمیں حقوق الله و حقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنےکی توفیق عطا فرمائے
ہمیں روضہ رسول اللہﷺ اور حج عمرہ کرنےکی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین
#قومی_زبان
﷽
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے بلندیوں والے رب! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما جو حلال دیکھیں،
وہ زبان جو سچ بولے اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے
ہماری تنہائیوں کو اپنے ذکر سے آباد فرمادے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے۔
آمین۔۔۔
#اردو_زبان
السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه
میری دعا ہے کہ بارش کے جتنے قطرے زمین پر گریں اللّہ رب العزت ﷻآپ کو اتنی ہی خوشیاں عطافرماۓ۔
اللّٰہ رب کریم ﷻ آپکو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اور آپکو اور آپکی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے۔