@MaizaHameedMNA in logo ka dil krta hai k log hame bura kahen galyan den phr kehty hain pti waly bad tamiz hain koi inko btai inka bap ik Islamabad aa gya hai
شہباز شریف سے کئی ملاقاتوں میں مقصود چپڑاسی کا نام تک نا پوچھ سکنے والے بھکاری دانشور عمران خان سے انٹرویو کے ترلے کر رہے ہیں۔ اتنی ریٹنگ گر گئی ہے کہ سہارا چاہیے وہ بھی عمران خان کا😂🤣😂🤣
مشکل وقت میں نہ بیمار ہوا، نہ پلیٹلٹس گریں، نہ لندن بھاگا، نہ اداروں کے خلاف بولا۔
اپنا کیس سیدھا عوام میں لایا اور لڑ رہا ہے۔ ان شاءاللہ فتح یاب بھی ہو گا۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
پی ٹی آئی ایبٹ آباد جلسہ
ملک بھر میں کیبل آپریٹرز کو اے آر وائی کی نشریات میں خلل ڈالنے کی ہدایت کر دی گئی.. کئی علاقوں میں اے آر وائی کی نشریات بند
(اے آر وائی نیوز)
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور