$ETH ✍️
Not a Good weekly close.
I'll Long it only at the Retest of lower trend which is around 1928 or If #ETH regains support at 2100 it is Good to go above.
As we know it's Monday. Wait for confirmation.
What should we analyze next?
بحیرہ روم( Mediterranean)میں طلوع ہوتے سورج اور دن کی پہلی کرنوں کا منظر۔
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو۔
غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو۔
غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے،یکجہتی کیلئے ہے،گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
@GlobalSumudF
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں جنرل پریڈ کا انعقاد، پولیس فورس کے ڈسپلن اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید بہتر بنانے کا عزم!
پریڈ کے دوران سینیئر افسران نے سلامی لی، ٹرن آؤٹ کا معائنہ کیا، اور فورس کے معیار کو بلند رکھنے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں۔
پولیس فورس کا عزم: عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے ہر دم تیار!
#Punjabpolice #GeneralParade
AOA Sir,
XLI gari ne hmari gari wagonR ko hit kia old shujabad road Multan thana muzafrabad ki hadood mi
Jis gari ne hmain hit kia us bandy ne hmary opar hi FIR kra di ha
Ab SHO thana muzafrabad or DSP Basheer 2no hmari bat hi ni sun rhy
@MaryamNSharif#DPOMultan#CCPOMultan