@JoeBiden Shame on you and your thinking,
UN member countries that have never officially recognized Israel 🇮🇱:
Afghanistan, Algeria, Brunei, Comoros, Indonesia, Kuwait, Malaysia, North Korea, Pakistan, Qatar
Saudi Arabia, Tunisia, Yemen 🇵🇰🇶🇦🇸🇦🇸🇴🇹🇳🇾🇪
@MIshaqDar50 اس نے کتے کو پانی پلایا تو بخشا گیا اور آپ لوگوں نے اشرف المخلوقات کی زندگی اجیرن بناکر اپنے لیئے دوزخ میں جگہ بنائی ہم نے اپنا حق معاف نہیں کرنا روز قیامت ہمارے ہاتھ ہونگے اور آپ کے گریبان اور ان شاءاللہ ہم روز قیامت اپنے حق کے بدلے آپ کی نیکیاں لینگے ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔
@KhalidHusainTaj یہی لوٹے لیتے رہو اور ہر سال ذلیل ہوتے رہو آپ لوگوں کی خمیر جمہوری نہیں ورنہ لوٹوں کے سہارے حکومتیں نہ بناتے نہ لوٹے کے آنے پر اتنی خوشیاں مناتے ذلیل ہوتے رہو بس ۔
@MIshaqDar50 غرور اور تکبر صرف ایک آللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ ججتا ہے ایک سید ہونے کے ناطے میں نے ملنے کی بہت سی استدعائیں کی مگر آپ نے سنی ان سنی کردی اور میں نے یہ فیصلہ آللہ پر چھوڑدیا۔
@MIshaqDar50 آللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اگر انسان نماز ،عوزہ،زکواہ ادا نہ تو یہ معاملات میرے ساتھ ہیں شاید میں بخش دوں مگر حقوق العباد کو اس وقت تک نہیں بخشتا جب تک وہ انسان معاف نہ کرے اس لیئے آپ کو عوام کبھی معاف نہیں کریگا اس لیئے ان پوسٹوں سے کچھ نہیں بننا۔
@HamidMirPAK دراصل دونوں ایک ہی کھیت کی مولیاں ہیں عوام کی بھلائی کا کوئ پروگرام نہیں اسی پر بے وقوف لوگوں کو لگاکر اصل بات سے توجہ ہٹانے کی بھونڈی کوششیں ہیں یہ سب اور کچھ نہیں ۔۔