اِس امپو��ٹڈ حکومت کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ خان صاحب کے لئے اللٰہ نے عوام کے دِلوں میں محبت ڈالی ہے، آپ اِس جنون اور جذبے کو چاہ کر بھی مٹا نہیں سکتے۔
#آرہا_ہے_پاکستان
رات گئے ائیر پورٹ پرارشد شریف کی میت کے دیدار کیلئے کھڑے تھے،یوں لگا اتھارٹیز میت سے ایسے خوفزدہ تھیں کہ گویاارشد اٹھ ہی بیٹھے گا، خفیہ والے فلمیں بنا رہے ہیں ایمبولینس کی جگہ بار بار بدلی گئ کہ لوگ جمع نہ ہوں خوف چہروں سے جھلکتا ۔۔ آہ کیسا مرنجاں مرنج یار آدمی مار دیا ظالموں نے
لوگ مذاق سمجھیں گے۔ صحافی جو قتل کو حادثہ ثابت کرنےکیلیے ہر حد پار کر گئے غصہ کریں گے، مگر آپ یقین کریں کہ پنجاب پولیس کےطریقہ کار کو اپناتےہوئےاس وقت کینیا کی پولیس کےاہلکار خود کو گولیاں مار ہسپتالوں میں داخل ہیں کہ ارشد شریف کی گاڑی سےاُن پر فائر ہواتھا۔ گولی ہتھیلی پر لگی ہے۔
فیصل واڈا صاحب کو لانچ کرنے والے کاش ذوالفقار مرزا، جاوید ہاشمی اور دیگر ایسے کرداروں کا نتیجہ دیکھ لیتے۔ ان کا خیال ہے کہ اس کے ذریعے موجودہ بحران کے پیچھے کرداروں کو حاجی اور نمازی ثابت کروا پائیں گے یا لانگ مارچ سے توجہ ہٹوا سکیں گے تو یہ ان کی بھول ہے ۔
کل دوپہر دوبجےفیصل مسجد میں میرے شہید بھائ، میرے عزی��ترین دوست،میرےاور پورے پاکستان کے ہیرو ارشد شریف کی نمازِ جنازہ ہے۔والدہ کی خواہش ہے کہ ان کا جنازہ ان کے شایانِ شان ہو۔پاکستانی قوم اس خاتون کی مقروض ہے جس نے اپنے دونوں بیٹے اس مٹی پہ وار دیے۔ان کی خواہش کا احترام ہونا چاہئیے
جس طرح سے یہ پریس کانفرنس کروائی گئی ہے اور پی ٹی وی پر دکھائی گئی ہے اس سے تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کے بارے میں ہمارا شک یقین میں بدل گیا ہے۔ آپ کا شکریہ فیصل واؤڈا۔
#ArshadSharifShaheed#FaisalVawda
چوروں کے ٹولے نے خود کو NRO2 تو دے دیا لیکن 16 ستمبر 2020 کو #FATF بلز کی مخالفت اور شور شرابہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے والک آؤٹ کرنے والا یہی چوروں کا ٹولہ آج گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ لے رہا ہے، لیکن وہ نہیں جانتے کہ یہ قوم اب بیدار ہو چکی ہے۔