عاصم منیر خدا کا خوف کر ، یحییٰ 2 نہ بن ، ہم منت کرتے ہیں، اس ملک پر رحم کر ، بیشک مریم نواز کو جہازوں کے ساتھ بیرون ملک شفٹ ہو جا ، ملک میں لگی آگ خود بخود بجھ جائے گی
9 مئی تحریک انصاف نے کرایا یا نہیں کرایا ، پہلے یہ بتاؤ عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود رینجرز نے عمران خان کو کیوں گرفتار کیا ، رینجرز کا کیا تعلق ، اس کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں
2 ارب مسلمانوں! مسجد اقصی آپ کو پکار رہی ہے، امت کےجرنیلوں، مسجد اقصی فریاد کررہی ہے،
پہلے نماز کی ادائیگی پر سات دن پابندی لگائی اب جمعہ کی نماز پر بھی😢اسرائیلی دہشتگردی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ جاگو مسلم حکمرانو جاگ جاؤ، وہ تم کوتم سے ہی لڑوا کے تباہ و برباد کروارہا ہے۔
دونوں شریف کہاں ہیں؟
عالم اسلام کی فوج کے سپہ سالار جرنل فیلڈ مارشل راحیل شریف کہاں ہیں اور جنگوں کے ڈیزائن بنا کر دینے والے میاں نواز شریف کہاں چھپے ہوئے ہیں