جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ حکومت بجلی کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ واپس لے۔ٓ پشاور، لاہور، کوئٹہ میں دھرنے دیے، رحیم یارخان، لیہ، مظفرگڑھ، فیصل آباد میں جلسے کیے، اگلا دھرنا کراچی میں ہوگا۔ چوکوں چوراہوں میں دھرنوں اور احتجاجی ریلیوں کی صورت میں اس ظلم کے
Jamaat-e-Islami has made a history,on 1 side all the parties are enjoying the care taker ministries & on another side only Jamaat-e-Islami & its workers are on roads to get the fundamental rights of the poor nation
#پنجاب_بدل_رہاہے
بجلی ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور گورنر ہاؤ س کے سامنے دھرنے کے اختتام پرامیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کشکول توڑ دیا۔
#JIPowerShowLahore#پنجاب_بدل_رہاہے
پشاور - امیر جماعت اسلامی سراج الحق گورنرہاؤس کے باہر بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کےخلاف تین روزہ دھرنے کے تیسرے دن شرکاء خطاب کر رہے ہیں۔ تیسرے دن بھی دھرنے میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
#جینے_دو_عوام_کو