الفلاح 2026 | تیسرا روز
کیمپ کے تیسرے روز ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ نے جامعہ جمعیت کے کارکنان سے خصوصی خطاب کیا۔
سیشن کے اختتام پر ناظم جامعہ نے ناظم صوبہ کو الفلاح کیمپ کی یادگاری شیلڈ پیش کیا
#alflah2026#jamiatiiui
الفلاح 2026 | دوسرا روز
کیمپ کے دوسرے روز مرکزی رہنما جماعتِ اسلامی فرید احمد پراچا صاحب (سابق صدر طلبہ یونین جامعہ پنجاب) اور قیم جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان جہانگیر خان صاحب (سابق صدر طلبہ یونین جامعہ پنجاب) نے طلبہ یونین کے ماضی اور مستقبل کے حوالے سے خصوصی نشست سے
وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔ (البقرۃ: 5)
الفلاح 2026
13، 14، 15 نومبر 2026
📍 قرطبہ سٹی
اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ اسلامیہ اسلام آباد
ناظم جامعہ اسلامی جمیعت طلبہ بین الاقوامی یونیورسٹی برادر عثمان بن صادق نے جامعہ جمیعت کے تمام ناظمین زونز اور ناظمین یونٹس کا اجلاس طلب کیا اور ناظمین سے گفتگو کی ۔ گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ پلاننگ کے حوالے سے آگاہ کیا۔
#JamiatIIUI#IIUI
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کے حقوق کے تحفظ اور اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ کے حوالے سے تمام طلبہ تنظیموں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسلامی جمعیت طلبہ سمیت مختلف طلبہ تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
اجلاس میں شریک تنظیموں میں پختون اسٹوڈنٹ فیڈریشن (PSF)،
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF)، پختونخوا اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن (PSO)، پیپل اسٹوڈنٹ فیڈریشن (People SF)، (MSO)، اور مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF-N) کے طلبہ نمائندگان شامل تھیں۔
اجلاس کا بنیادی مقصد طلبہ کے حقوق کے تحفظ، طلبہ کو درپیش مسائل کے حل اور باہمی مشاورت کے ذریعے ایک مشترکہ
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے ملک بھر کے طلبہ سے آن لائن اجتماع میں خصوصی خطاب کیا، جس میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ارکان و امیدواران نے بھی بھرپور شرکت کی۔
#jamiatiiui
الحمدللہ! طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا!
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج کے نتیجے میں میس یونٹس میں کیا گیا ناجائز اضافہ واپس لے لیا گیا نوٹیفکیشن جاری
تمام مطالبات کی منظوری تک طلبہ کی تحریک جاری رہے گی۔
#jamiatiiui
Islami Jamiat Talaba IIUI strongly condemns the tragic loss of student Laiba Ijaz and extends heartfelt condolences to her family.
We demand an immediate, transparent, and unbiased investigation to bring all responsible individuals to justice.
#JusticeForLaibaIjaz#Jamiatiiui
Gaزa Signature Movement!
Join the Signature Movement and lend your voice to the cause. Every signature matters, every voice counts! 🇵🇸✨
📍 Venue: C Block Parking
🗓️ Date: Wednesday, 07 Oct 2026
⏰ Time: 11:30 AM
#StandForGaزa#SignatureMovement#Gaزa#IIUI
analysis on topics that matter to the IIUI community and beyond.
📅 Submission Deadline: 6 September 2026
📞 For Submissions & Further Information: Umar Farooq — 0307-6296900
Share your ideas. Shape the conversation.
From the Corridors of IIUI.
IIUI Prism Magazine | Call for Articles
IIUI Prism Magazine invites students, researchers, writers, and intellectuals to contribute thoughtful, well-researched, and insightful articles for its upcoming edition.
We welcome original perspectives, meaningful ideas, and engaging
حقوق طلبہ دھرنا پہلاروز
ناظمِ جامعۂ محترم نے حقوقِ طلبہ کے دھرنے کے پہلے روز کے اختتام پر طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے اعلان کیا کہ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کسی صورت اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوگی۔ تمام مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔
#jamiatiiui