اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن !
“ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تم شعور نہیں رکھتے “
#Khamenei#MiddleEastConflict
اراکین سے مشاورت کے بعد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی برادر محمد آصف نے عتیق الاسلام خان کو معتمد اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی مقرر کیا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین
#Responsibilities2025#secretary#JamiatRWP
Executive Members (ارکان) of Islami Jamiat e Talaba RWP have elected "Muhammad Asif " 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁 (ناظم) Islami Jamiat e Talaba Rawalpindi for session 2025-26
May Allah Almighty bestow him with steadfastness on the righteous path. Ameen.
#Rawalpindi#jamiatrwp
Islami Jamiat-e-Talaba is actively striving for students’ rights. We demand immediate student elections in educational institutions!
On 21 NOV we will hold countrywide protest!
In December we plan to march towards the government institutions responsible for organizing student union elections. We will not remain silent. We are committed to striving for a better future
پولیس سے درخواست کرتے ہیں کہ جلد از جلد تمام گرفتار طلبہ کو رہا کیا جائے۔
طلبہ کمیونٹی سے درخواست ہے کہ غیر طلبہ عناصر اپنی صفوں سے نکالیں۔
~ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی
#punjabcollegescandle#Protest#Rawalpindi#JamiatRWP
احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ طلبہ نے اپنے ضمیر کی بنیاد پر لاہور واقعہ پر احتجاج ریکارڈ کروایا۔
البتہ چند شرپسند عناصر کی وجہ سے احتجاج پر تشدد نوعیت اختیار کر گیا۔
اسلامی جمعیت طلبہ، طلبہ کے ساتھ کھڑی ہے اور اس موقع ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔
سورۃ تغابن
ترجمہ: "زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اسے علم ہے ۔ جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو سب اس کو معلوم ہے ، اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے"
#ISLAM#Quran#IJT#PindiJamiat#JamiatForStudents
تقسیمِ کار
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کینٹ زون برادر قاسم بلال نے ناظمین سے استصواب رائے کے درج ذیل ساتھیوں کی تقرری کی ہے۔ اللّہ تعالیٰ بھائیوں کو استقامت عطا فرمائے اور اقامت دین کی جدو جہد کی راہ پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#JamiatRWP#IJT#canttzone#Nazimeen
After consulting with Executive Members (ارکان), President (ناظم) Islami Jamiat e Talaba Rawalpindi, Ahsan Mumtaz has appointed "Muhammad Asif Awan" as 𝗦𝗲𝗰𝗿𝗲𝘁𝗮𝗿𝘆 (معتمد) of Rawalpindi Jamiat for the session 2024 - 2025.