Unfortuntely real #Pashtuncultureday
Are becoming the part of music and Anthar(اتن) which are poison for Coming pashtun generation .
Wokeup Pashtun
Where #Ghanikhan say
"And the world is dom,s it's is
davistated I have a pashtun I have paskton i don't fear i don't backoff.
مرکزی صدر بزم ساتھی برادر فیضان بھائی اور صوبائی صدر بزم ساتھی برادر راز محمد بھائی نے لورالائی مقام کا تنظیمی دورہ کیا اور بزم ساتھی کے ساتھیوں کے ساتھ ایک نشست ہوئی اور کام کرنے کے ہدایات دی ناظم مقام فیصل رحمان بھائی بھی موجود تھے
اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ سپریم کورٹ سے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کو انصاف ملا ہے، آج 125 دن جیل میں رہنے کے بعد انھیں آزادی ملی ہے۔ گوادر کے عوام، حق دو تحریک اور جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ اور گوادر سب سے اہم شہر ہے جہاں پانی نہیں ہے، تعلیم اور صحت کی سہولیات نہیں ہیں۔ غریب ماہی گیروں کا روزگار ختم ہوگیا ہے۔ عوام کے ان حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے
قرطبہ سٹی۔IESC کے سنئیر افسران،ٹیم کا وزٹ انڈر گراؤنڈ بجلی فراہمی کے لیے سمارٹ گرڈ اسٹیشن انسٹالیشن مراحل پر اقدامات،سی او او،منیجرز کے ساتھ انتظامی،ڈویلپمنٹ امور پر مشاورت۔ بریگیڈئیر سعید قادر چیف انجینئر کے ہمراہ سائٹ وزٹ عرفان ملک بھی موجود تھے۔
اسلامی جمعیت طلبہ یرغمال طلباء کی جرأت و بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
6 بہنوں کےاکلوتےبھائی کی شہادت غم کی ایک ایسی لہرہے جس نے پورے شہر کو صدمے میں ڈال رکھا ہے۔
فیصل الرحمن موسیٰ خیل
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لورالائی مقام
#6بہنوں_کااکلوتابھائی#JamiatPK#IJT#RIP#Loralai 5/5
اسلامی جمعیت طلبہ اس دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے
اور حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کرلی ڈاؤن کرکے طلباء اور عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں۔
1/5
اور خنجر کے وار کرکے ایک طالب علم اسرار خان اتمانخیل کو شہید، تین کو زخمی کیا جب کہ ایک طالب علم ابھی تک لاپتہ ہے۔
اب تو پولیس نے طلباء کو ریسکیو کرنے سے انکار کیا تو عوام نے زخمی طلباء کو ریسکیو کیا، سوال پیدا ہوتا ہے کہ پولیس اور ایف سی کس کام کی ہے؟
4/5
معمارِ قوم کا جمعیت کا سلام ❤️
05 اکتوبر | عالمی یومِ اساتذہ
بلاشبہ آپ نے ہمیں ظلمت کی پستیوں میں
گرنے سے بچایا اور آپ ہی ہمارے محسن ہیں.
#TeachersDay2022#JamiatPK
بلوچستان ،جنوبی پنجاب اور سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار امدادی کاروائیوں کے لیے پیش پیش۔ لوگوں میں راشن اور پکا ہوا کھانا تقسیم
#AlKhidmatInSouthPunjab
اسلامی جمعیت طلبہ لورالائی مقام کےزیر اہتمام ژوب دھنہ سر بس حادثے میں شہید ہونےوالےطلباءاوردیگر افرادکاغائبانہ نمازجنازہ اداکیا گیا۔
معتمد صوبہ برادر محمد طاہر ایبک کی خصوصی شرکت، نماز جنازہ کی امامت کرائی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔