جمعیت علماء اسلام کا مقصد جمعیت علماء اسلام کا پیغام خدا کی زمین پرخدا کا نظام ہر مظلوم کی حمایت ہر ظالم سے بغاوت بلا رنگ و نسل پوری انسانیت کی خدمت Jui
سیاست میں منافقت مصلحت کچھ جھوٹ ہمیشہ رہا ہے۔ لیکن یہ انسان اپنے کارکنوں کو ایسا ذہنی غلام سمجھتا ہے کہ پوری ڈھٹائی سے سفید جھوٹ بولے گا اور وہ مانیں گے۔
اور وہ مایوس بھی نہیں کرتے۔
سنیئے ریاست مدینہ پر سفید جھوٹ
بارش
آزادی مارچ میں شرکت کرنے والوں کی قربانی کو سلام
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے
موسم کے ہاتھوں بھیگ کے سفاک ہو گئے
بادل کو کیا خبر بارش کی چاہ میں
کیسے بلند،بالا شجر خاک ہو گئے
مولانا کا کل والا خطاب کچھ لوگوں کے لیے نیا ہوگا ۔کیونکہ جب مولانا، کے پی اور بلوچستان میں کھڑے ہو کر یہی کڑوا سچ بولتے ہیں ۔تو نہ ہمارا میڈیا دیکھاتا ہے ۔اور نہ ہم سندھی پنچا��ی سنتے ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ مولانا نے ہر دور میں جابر کو للکارا ہے۔
لاپتہ افراد کے بارے میں 👇👇👇
عثمان ڈار کی وضاحت کے بعد ان کا پیچھا چھوڑدینا چاہیے۔وہ بے چارہ عمران خان کو پختون سمجھتا ہے جوکمبل بیچنے والوں کی طرح کروڑوں نوکریوں اور کروڑوں گھروں کی تعمیر کےدعوےسےحکومت شروع کرچکےتھے لیکن مرغی انڈوں پر آگئے۔ایسا تو کمبل بیچنے والےبھی نہیں کرتے جیسا عثمان ڈار کے لیڈر نے کیا۔
جے یو ائی (ف) تو ہمیشہ سے ایک مذہبی جماعت کے طور پر جانی جاتی ہے لیکن تحریک انصاف نے مفادات کے لیے مذہب کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔
عوام ان کی حقیقت سے اچھی طرح واقف ہے۔
کون کون، کہاں کہاں سے فیض یاب ہوا ؟
مکمل وڈیو لنک پر ملاحظہ کیجیے
https://t.co/JlG9fKX61X