کسی کی عزت نہ توکوئی گٹھاسکتاھےاورنہ ہی ذلت کی طرف دھکیل سکتاھےایسی کوشش بھی نہ کریں کیونکہ یہ کوشش ھی بتاتی ھےکہ انسان خودکتناگھٹیااورکم ظرف ھے
بس یادرکھیں کہ عزت اورذلت سوھنےرب کےھاتھ میں ھے💯
🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷
یا رب جسے چاہے نواز دے کوئی کمی نہیں تیرے خزانوں میں
کسی کو عطا کرے زمین پہ کسی کا درجہ بڑھائے اسمانوں میں
انسان ہے نفس کی قید میں جکڑا جیسے قیدی ہیں زندانوں میں
التجا ہے توفیق عمل لکھ دے ہمارے نامہ اعمالوں میں
خاموش ہو جایا کریں برداشت کریں مان لیا کریں یہ عاجزی ہے جو رب کائنات کو بہت پسند ہے انسان جب سب کچھ ہوتے ہوئے بھی خاموش ہو جاتا ہے تو اللہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے 💯