کیف ستکون اول یوم فی الجنۃ ؟
جنت میں پہلادن کیسا ہوگا؟، عجیب و غریب تحریر پر مشتمل ویڈیو جوجنت کے مناظر کی دلکش تصویر کشی کر رہی ہے
عربی میں ہونے کی وجہ سے اردو میں اس کا مفہو م لکھ رہاہوں ۔۔۔۔
قد انتہت العمل والتکلیف۔۔اعمال اور تکالیف ختم ہوچکیں(جاري)
#الجنة، #اسلام
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
@ianmirza@RoymukhtarRoy ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا...
اچھا لطیفہ سنایا ہے بھائی مسئلہ ہے ایسے لوگوں کو ہے جنہوں نے نماز نہیں پڑھنی ہوتی.. اتنی علیحدگیوں کی ضرورت نہیں ہے.
@Ulame_Deoband میرے بھائی آپ کو کس نے اجازت دی ہے علمائے دیوبند کا نام استعمال کرنے کی. کچھ شرم حیا کرو آئے دن فضول بکواسیات ٹوئٹ کرتے ہو اور پورے مسلک بلکہ علماء کو گالیاں دلوارہے ہوتے ہو... آپ نے اچھے خاصے فالوورز اکٹھے کرلییے اب تو آپ کا پیٹ بھرجانا چاہیے اب تو خدا کیلئے اپنے نام تبدیل کرلیں
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترک دفاع کا معاہدہ مدت کے بعد ایک خوشی کی خبر ہے جسکا گرم جوش خیر مقدم کرنا چاھئے اللہ تعالیٰ دونوں ملکوں کی حفاظت فرمائیں اور انہیں پوری امت کے لئے بہترین مثال بننے کی توفیق بخشیں آمین
صمود فلوٹیلا کے نام سے ایک بحری قافلہ غزہ جانے کے لئے تیار ہورہاہے جسے انسانی غیرت وحمیت کا عظیم مظاہرہ کہنا چاہئے 70 کشتیوں پر مشتمل اس قافلے میں 40سے زیادہ ملکوں کے انسان دوست شہری شریک ہیں ان میں اکثریت غیرمسلموں کی ہے اور پاکستان سے سینیٹر مشتاق صاحب اور چاررفقاء بھی شامل ھیں نیلسن منڈیلا کے پوتے بھی شریک ہیں یہ ایک پرامن قافلہ ہے جو غزہ کا وحشیانہ محاصرہ توڑکر امداد پہنچانے کے لئے بدھ کے دن تونس سے روانہ ھونے والا ہے اسرائیل نے اس غیر مسلح قافلے کو دھشت گرد کہکر گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے یہ قافلہ حکومت سمیت ہر طبقے کی سرگرم حمایت کا مستحق ہے
🔴 دروز باغیوں کے مظالم سے بچ کر نکلنے والی سوییدہ کی مسلم خواتین:
انہوں نے ہمارے مردوں کے سر کاٹ دیے، ہماری عورتوں کی عصمت دری کی، ہمارے بچوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
اسرائیل ان خنزیروں کے ساتھ کھڑا ہے… لیکن امتِ محمدؐ کہاں ہے؟ آپ سب کہاں ہیں؟
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
احبوا اللہ لمایغذوکم من نعمہ واحبوانی بحب اﷲِ.
اللہ سے محبت کرو اسلیے کہ وہ تمہیں اپنی نعمتوں میں سے تمہاری غذا دیتا ہے اور مجھ سے محبت کرو اس لیے کہ اللہ
مجھ سے محبت کرتا ہے
جب کہ 2010 میں ایک خودکش بمبار کو بھی باب جنت سے گزر کر چھ افراد کو ہمراہ لیکر بذعم خود جنت جانے کا “شرف” حاصل ہوا تھا ۔
یہ جنت کا واحد دروازہ ہے جس پر پنجاب پولیس تعینات ہے۔
پاکپتن کا بہشتی دروازہ کھولا گیا،یہ پانچ دن مغرب سے عشاء کے درمیان کھلا رہے گا۔
روزانہ اس دروازے سے ڈیڑھ لاکھ لوگ گزریں گے جن کا یہ ماننا ہے کہ جو شخص ایک بار اس دروازے سے گزرا اس کے سبھی گناہ معاف ہونگے،یہ جنتی دروازہ ہے ۔
👇👇👇
کہ بندہ صرف نیچے سے گزرے اور گناہوں سے دھل جائے۔
میں مگر سوچ رہا ہوں تیرہویں صدی سے پہلے اس خطے کے لوگ گناہ بخشوانے کے لئے کیا کرتے ہونگے ؟
جنت کے اس دروازے پر بھیڑ کی وجہ سے 2021 میں 27 افراد جاں بحق ہوئے تھے
👇👇
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جب مغرب کے سائنسدان نئی جنگی اور سویلین ٹیکنالوجی بنا رہے تھے، تب پاکستان کے سیکولر سائنسدان پردے، برقعے اور اسلامی اکانومی پر اعتراضات میں مشغول تھے۔
@waqarkhan خان صاحب کا کیا گیا فیصلہ تھوڑے عرصے بعد آپ لوگوں کو جاکر پتہ چلتا ہے کہ یہ غلط تھا.... کوئی ایسا فیصلہ بھی ہوا ہے جس پر آج تک اعتماد رہا ہو کہ یہ ایک فیصلہ ابھی تک ٹھیک چل رہا ہے؟