TTS کے مسئلے کو اجاگر کرنے اور آواز بلند کرنے پر @betterpakistan کا شکریہ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ بجٹ سے منسلک 66 فیصد اضافہ تمام کیڈرز کے لیے نافذ کیا جائے۔ #ShukriaAhsanIqbal
ٹی ٹی ایس فیکلٹی کے لیے آپ کی بھرپور حمایت قابلِ تحسین ہے۔ بجٹ میں تنخواہوں کے اضافے کو شامل کیا جائے اور تمام کیڈرز کے لیے 66 فیصد اضافہ منظور کیا جائے تاکہ قابل افراد کو ملک میں برقرار رکھا جا سکے۔ #ShukriaAhsanIqbal
ہم آپ کی انتھک کوششوں کو سراہتے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ TTS تنخواہوں کو بجٹ سے منسلک کیا جائے اور تمام کیڈرز کے لیے 66 فیصد اضافہ منظور کیا جائے۔ #ShukriaAhsanIqbal
TTS تنخواہوں کے معاملے پر آپ کی مسلسل اور انتھک کوششوں کا شکریہ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں تمام کیڈرز کے لیے تنخواہوں میں 66 فیصد اضافہ شامل کیا جائے تاکہ برین ڈرین کو روکا جا سکے۔ #ShukriaAhsanIqbal
شہزاد چودھری کا بے سروپا تبصرہ۔ ہارورڈ اور اسٹینفورڈ اس لیے پیٹنٹ دیتے ہیں کیونکہ وہ گوگل، ایپل اور بوئنگ جیسی کمپنیوں سے جڑے ہیں۔ ہمارا صنعتی شعبہ ہی مُردہ ہو تو پاکستانی یونیورسٹیوں سے یہ توقع بے معنی ہے۔ ایسے کم علم لوگ رائے عامہ بناتے ہیں یہی المیہ ہے
@zaighamkhan@Razarumi
ٹی ٹی ایس فیکلٹی کی تنخواہیں: خرچ نہیں، سرمایہ کاری-
TTS فیکلٹی پاکستان کی اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور جدت کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کر رہی ہے۔ انہی کی کاوشوں سے بین الاقوامی معیار کی تحقیق، تحقیقی گرانٹس، عالمی شراکت داریاں اور درجہ بندی میں بہتری ممکن ہوئی-
#IncludeTTSinBudget