ٹک ٹاکر عائشہ گلامنہ قتل کیس میں چونکا دینے والا انکشاف، باپ ہی ملزم بن گیا!
ٹیکسلا میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے مطابق قتل کے الزام میں مقتولہ کے والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفتیش کے دوران پولیس نے 100 سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لیا اور ہیومن انٹیلیجنس سے بھی مدد لی۔
سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ مقدمہ درج کروانے والا مقتولہ کا والد ہی بعد میں ملزم بن گیا۔ پولیس کے مطابق والد نے قتل کا اعتراف بھی کیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات میں قتل کی مبینہ وجہ غیرت کے نام پر قتل سامنے آئی ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ خاندان مقتولہ کی سوشل میڈیا اور خصوصاً ٹک ٹاک پر سرگرمیوں سے ناخوش تھا۔
پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے، جس میں قتل کی منصوبہ بندی، اصل محرکات اور دیگر ممکنہ کرداروں سے متعلق مزید انکشافات متوقع ہیں
#AyeshaGulmina #TikTok #Taxila #Pakistan #BreakingNews #tiktoker
پشاور سے گیارہ سالہ معصوم بچی کو اغوا کرکے سندھ میں سکھر کے کچے کے علاقے میں پہنچانے، سب کچھ بیچ اور قرض لیکر تاوان کے 15 لاکھ روپے لے کر پہنچنے والی والدہ کو بھی قید کر لینے، کئی روز تک زیادتی کرنے اور ماں کو واپس بھیج دیا، پیسے بھی لے لئے اور بچی کو بھی رہا نہ کیا
اغوا شدہ بچی کی ماں نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پشاور سے اغوا کر کے کچے کے علاقے میں لائی گئی بچی کی ماں کو کال کرکے 30لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی گئی۔ بچی کی ماں نے کراچی میں مزدوری کرنے والے شوہر کو ماجرا سنایا۔ دونوں نے مل کر گھر کا سب کچھ بیچا، رشتہ داروں سے ادھار لے کر ماں 15لاکھ روپے اکھٹے کرکے بچی کو چھڑانے سکھر پہنچی تو کچے کے ڈاکوؤں نے خاتون کو بھی روک لیا اور کئی روز تک اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔
غزہ میں ہمارے بھائیوں کو زندہ جلایا جا رہا ہے، معصوم بچوں اور عورتوں کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں، مگر افسوس امتِ مسلمہ کے بے حس حکمران آج بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
نہ غیرت جاگتی ہے، نہ ضمیر بولتا ہے، بس فلسطین کا خون بہتا جا رہا ہے اور دنیا خاموش کھڑی دیکھ رہی ہے۔🇵🇸
خدا کا قہر نازل ہو
خاتون کہہ رہی پولیس انسپکٹر کئی بار ریپ کر چکا
متاثرہ خاتون16دن سے انصاف کی بھیک مانگتی رہی لیکن انصاف نہ مل پایا،آرپی اوآفس گئی لیکن آرپی او سے ملاقات نہ ہوسکی،بلآخر متاثرہ خاتون آر پی او کی کھلی کچہری میں پہنچ گئی اور کھلے عام اپنی فریاد آر پی او کو سنا دی فوری انصاف کے نام پر لگائی گئی کھلی کچہری میں فوری انصاف کے بجائےفریادی خاتون فوری تاریخ مل گئی
اس پوری اسرائیلی نسل کو انسانی خون بہانے کا چسکا لگا پڑا ہے. جیسے ایک شیر آدم خور بن جاتا ہے.
ویڈیو میں ایک اسرائیلی فوجی بغیر کسی وجہ کے صرف مزے لینے کیلئے غزہ کی سویلین آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کر رہا ہے.
اسرائیلی دہشت گرد تنظیم کے اہلکاروں نے تین فلسطینی بچوں کو پکڑ کر ایک خفیہ مقام پر تشدد کیا۔ انہیں معلوم نہیں تھا کہ سیکیورٹی کیمرہ انہیں ریکارڈ کر رہا ہے۔
خاموش مت رہو
صرف شیئر کرو
تاکہ یہ معاملہ منظرِ عام پر آئے
🌎 بریکنگ نیوز
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
اس رائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ
یہ آپ سب پے فرض ہے
بڑا انکشاف 🚨 الجزیرہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران ایک انتہائی جدید نامعلوم فضائی دفاعی نظام تعینات کر رہا ہے جو کامیابی سے امریکی F-35s، F-15s اور F-18s کو نشانہ بنا رہا ہے۔امریکی بیانیہ کہ ایران کی فضائیں ہمارے مکمل کنٹرول میں ہیں وہ ختم ہو چکا بلکہ یہ فضائیں امریکہ کے لیے تباہ کن
بریکنگ نیوز۔۔۔👊🚨
الحزب اللہ نے وہ ویڈیو جاری کر دی جس کے بارے میں الحزب اللہ نے کہا تھا کہ ہم نے بہت سارے اسرائیلیوں کے ایک گروہ کو اکٹھے ہی قتل کر دیا ہے ۔جس کے بارے میں اسرائیلیوں نے کہا کہ ہمارا رابطہ نہیں ہو رہا ۔
🚨بِگ بریکنگ
🚨نیتن یاہو جہنم واصل،
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر"الجزیرہ نیوز ایجنسی"نے نیتن یاھو کے مرنے کی"سی سی ٹی وی فوٹیج" شئیر کردی، جس میں دیکھا جاسکتا ھے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بنکر میں فوجی جرنیلوں کے ساتھ میٹنگ کررھے تھے اور ایرانی میزائل اسٹرائیک میں سب مارے گئے۔۔
سعودی عرب میں موجود امریکی ایئر بیس پر ایران کا کامیاب حملہ 5 امریکی ری فیولنگ طیارے تباہ
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
بریکنگ نیوز🚨
با خبر زرائع کے مطابق اب تک اسرائیل کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے تقریباً 1,100 فوجی ہلاک۔
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔
حال ہی میں ایران امریکہ۔جنگ کے دوران کہا جارہا ہے ، یہ امریکی پائلٹ ایران کے قبضہ میں ہے ۔
پائلٹ وڈیو میں سرنڈر کررہا ہے
کیا یہ صورتحال امریکہ کے لئیے قابل برداشت ہے ؟