بریکنگ نیوز : روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست ”چیچنیا“ کے سربراہ ”رمضان قادریوف“ نے یوکرین کے صدرکو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سپریم لیڈر پیوٹن کو فون کریں اور معافی مانگ کر یوکرین کو محفوظ بنائیں ٫ اسی فیصلے میں اُن کی اور یوکرائینی عوام کی عافیت ہے
#Ukrania
وزیراعظم جناب عمران خان کی ہدایت اور حکم پر جناب علی زیدی @AliHZaidiPTI سے گلے مل کر گِلے دور کر لیے وزیراعظم نے علی زیدی کو ہدایت دی کہ کراچی میں عامر کے بنا کوئی فیصلے نہ کیے جائیں، عامر لیاقت کراچی میں پی ٹی آئی کی کھلی آواز ہے۔
@AliHZaidiPTI@ImranKhanPTI@UKPTIOfficial
🇵🇰 Men's Cricket Team Fixtures in 2022 :
🇵🇰 PSL in February
🇦🇺 tour of 🇵🇰 in Mar
🌴 tour of 🇵🇰 in June
🇵🇰 tour of 🇱🇰 in July
Asia Cup in September
🏴 tour of 🇵🇰 in October
ICC T20WC in October
🏴 tour of 🇵🇰 in December
🇳🇿 tour of 🇵🇰 in December
Additional matches also expected
جو بات شیخ رشید نے2 بجے میڈیا کو بتائی ہم نے وہ چیز رات 12ںجے اپنے یوٹیوب چینل پر دیدی تھی، تمام مزاکرات، شرکا٫طے ہونے والی تمام چیزیں اپنے ناظرین کو آگاہ کر دیں تھیں۔ باقی لاہور کے میڈیا کےدوستوں کو دھوکے میں رکھا گیا کہ مذاکرات جیل میں رہے ہیں، جبکہ مذاکرات کہیں اور ہو رہے تھے۔
@Shoukat38405066@_Sami_abraham ابے ڈھکنو اگر یوروپین یونین نے تجارت اور امداد بند کردی تو صرف ایک روٹی کے لئے آپس میں قتل و غارت کرو گے۔ بھوکے مرو گے ۔ پہلے ھی وھابیوں کے ٹکڑوں پر پل رھے ھو۔ سعودیہ امداد بند کردے تو چھٹی کا دودھ یاد آجائے ۔ پلے نی دھیلا کردی میلا میلا۔