“چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ اس بات پر ہی زور دیا ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں اس لیے ہی جب یہ فیصلہ ہوا تو پاکستان پیپلز پارٹی نے اس کو خوش آمدید کہا۔”
شیری رحمان
@sherryrehman
جن ممالک میں منصفانہ انتخابات ہوتے ہیں ان کی ترقی کی رفتار دیکھی جائے اور جن ممالک میں دھاندلی زدہ انتخابات ہوتے ہیں ان کے زوال کی رفتار دیکھی جائے تو اندازہ ہو جاتا ہے کہ منصفانہ انتخابات کیوں ضروری ہیں۔
الیکشن تو ہو گا | آفتاب احمد گورائیہ | سماچار نیوز https://t.co/O2tKTp3Yd5
پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کےزیر اہتمام 56ویں یوم تاسیس کی تقریب صدرڈسٹرکٹ4امجد جٹ کی میزبانی میں بلاول چوک،نزد لکاس سکول،رائیونڈ روڈ میں 30 نومبرکی سہ پہر ہو گی جسکی صدارت پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل کرینگے۔
تو آئیں اس یوم تاسیس و تجدید کاحصہ بنیں!
@BBhuttoZardari
مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 12ویں برسی کے موقع پر کل بروز پیر 3 بجے پییپلزسیکرٹریٹ 158 سی ماڈل ٹاون میں پیپلزپارٹی لاہور نے ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں قرآن خوانی اور دعائے ایصال ثواب ہوگی۔ تمام جیالوں سے شرکت کی استدعا ہے.
#سلام_مادرجمہوریت
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ بڑے سرکاری ہسپتال ہیں؟
اگر آپ نہیں جانتے تو جانئیے عثمان اعوان کی زبانی
@BBhuttoZardari@UsmanAwanPPP#PPP#BBZ
میں اپنےقائد بلاول بھٹوزرداری کو انکی 35ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالی انکو صحت و عافیت عطافرمائیں اور یہ توفیق کہ وہ اپنےنانا اور والدہ کا ادھورا مشن مزید جانفشانی سے مکمل کرسکیں۔میرے لیئے یہ اعزاز کی بات ہےکہ میں اس مشن میں انکا ایک سپاہی ہوں
“پاکستان پیپلز پارٹی کا یہ فلسفہ ہے کہ وسائل کی کمی کی وجہ سے آپ کو معیاری علاج کروانے اور معیاری تعلیم حاصل کرنے میں کوئی روکاوٹ نہیں ہونی چاہیئے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
مسائل کاحل آصف علی زرداری اورپیپلزپارٹی ہے،آصف علی زرداری چھوٹی قومیتوں کوحق اور اختیار دلواتا ہے،18ویں ترمیم اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہے،اور اسی وجہ سے آصف علی زرداری کو بھی ہماری طرح مار پڑ رہی ہے: ایمل ولی خان
@AAliZardari@BBhuttoZardari@AimalWali
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت کے پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے تحت اب تک 14 لاکھ سے زائد خاندانوں کو غربت کے شکنجے سے نکالا جا چکا ہے۔
@BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari Dear Chairman you have made 🇵🇰, its people & all of us proud of your hard work, better perception & for reconnenting our nation to the 🗺. Your unwavering efforts,dedication & committment to the people of 🇵🇰 on diplomatic front esp economic diplomacy are truly commendable.
متنازع علاقے میں جی 20 کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بھارت اس ایک کانفرنس کے ذریعے کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#KashmiriVoicesMatter
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد میں چھوٹے بچوں سے ملاقات، نوعمری میں یوٹیوب چینل چلانے والی بچی کو شاباش دی، بچوں کے والدین کی تربیت کو بھی سراہا۔
@BBhuttoZardari#KashmiriVoicesMatter
سندھ بھر کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سندھ کی عوام سے اظہار تشکر
@BBhuttoZardari#ShukriaSindh
“بھارتی وزیر خارجہ کی جماعت کی جانب سے پروپیگنڈہ کرکے جھوٹا بیانیہ پھیلایا جارہا ہے اور اس بیانیے کو میرے بھارت جانے، میرے بات کرنے سے اور میرا مؤقف سامنے رکھنے سے نقصان ہوا ہے۔”
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari