23-March - Pakistan Day 💗🇵🇰💗🇵🇰
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو.
آمین23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم
23مارچ 1940،پاکستان کی اساس کادن
23مارچ،حقیقی اسلامی نظریےکی فتح کا دن
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن
پاکستان زندہ باد
@Jamil_53@HoneyKhan08
پانچ سال میں سارےمسائل کاحل ناممکن ھے لیکن وزیراعظم عمران خان اس ملک کوٹریک پرلےآئے ہیں تبدیلی کی بنیاد رکھی جاچکی ھے میرا نیکسٹ انتخاب بھی کپتان عمران خان ھی ھونگے میرا ووٹ صرف کپتان کا ✌️👍
#مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو
اس ٹرینڈ میں کچھ پٹواری بھی گھس آئیں ھیں بیچارے ناسمجھ ہیش ٹیگ مریم کیخلاف استعمال کررھے اور ٹوئٹ اسکے حق میں لکھ رھے کتنے عقلبند لوگ ھیں یہ