آج میں نے ایک ریڑھی والے سے پوچھا حضور سٹابری کیا ریٹ ہے کہتا ہے کہ 150 روپے پاؤ میں نےکہا اب تو سٹابری کافی مقدار میں آ رہی سستی نہیں ہوئی کہنے لگا کل سے رمضان المبارک ہے ہم تو بڑھانے کا سوچ رہے ہیں آپ کم کروانا چاہتے ہیں پس ہم مسلمان ہیں اسلا��ی جمہوریہ میں رہتے ہیں
@CMShehbaz
امید ہےکہ افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرےگی اور پاکستان کےخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے نہیں دے گی، آئی ایس پی آر
#ISPR#PakistanArmy#اللهم_احفظ_البحرين
اللّٰہ تعالیٰ نے ہر میدان میں مسلمانوں(خصوصاً پاکستانیوں) کی مدد کی ہے سوائے معاشی ترقیاتی نظام کے کیونکہ اس میدان میں وہ خدا سے نہیں کہیں اور سے مدد کے طالبگار ہوتے اس لیے ہمیشہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
#INDvPAK#AsiaCup2023#PAKvIND#ดื้อเฮียก็หาว่าซน#ShaheenShahAfridi
"Always be yourself. At the end of the day, that's all you've really got; when you strip everything down, that's all you've got, so always be yourself."
#GoHomeMeghanMarkle#statehouse