ایس ایس پی جامشورو جناب ڈاکٹر فرخ رضا ملک صاحب نے 7 محرم الحرام کو جامشورو سینڈوز روڈ کے امام بارگاہ سید احمد شاہ سے نکلنے والے ماتمی جلوس میں سیکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لیا.*سیکیورٹی پلان کے حوالے سے تعینات افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں
ایس ایس پی جامشورو ڈاکٹر فرخ رضاملک کا محرم الحرام کے دوراں سیکیورٹی اقدامات امام بارگاہوں جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات سخت کردیے گئے،امن وامان بحال رکھنے کیلئے جامشورو پولیس کی جانب سے حفاظتی منصوبے کے تحت فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
ایس ایس پی جامشورو جناب ڈاکٹر فرخ رضا صاحب کے خصوصی ہدایات پر خانوٹ پولیس نے منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مزید ایک ملزم کو منشیات سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔*
ایس ایس پی جامشورو جناب ڈاکٹر فرخ رضا صاحب کی خصوصی ہدایات پر کارروائیاں جاری جامشورو پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران لونی کوٹ ۔ جامشورو بھان سعیدآباد۔ سیہون میں کارروائیاں لاکھوں روپیہ مالیت کی منشیات۔ اسلحہ سمیت 06 ملزمان کو گرفتار کرلیا*
جامشورو پولیس کی جانب سے مختلف علائقوں میں کارروائیوں کے دوران لونی کوٹ ۔سیہون ۔ماھی اوٹھو۔کوٹری سے مزید 6 ملزمان کو لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی جامشورو ڈاکٹر فرخ رضا*گرفتار ملزمان میں 01 مطلوب اور 05 منشیات فروش شامل ہیں۔
انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی جناب ڈاکٹر فرخ رضا کے احکامات کی روشنی میں سندھ پولیس کی تلاش ایپ ڈیوائس کو بروئے کار لاتے ہوئے جامشورو ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ھولڈاپ ناکابندی اور اسنیپ چیکنگ جاری
ایس ایس پی جامشورو جناب ڈاکٹر فرخ رضا صاحب کی جانب سے درگاھ حضرت قلندر لعل شھباز رحہ پر پنچھے اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اے ایس پی سیون محمد بیدار بخت اور انچارج درگاہ ایس آئی پی سید نجف شاہ نے ایس ایس پی جامشورو نے سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفگ دی
ایس ایس پی جامشورو جناب ڈاکٹر فرخ رضا صاحب کے خصوصی احکامات پر جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن شروع کردیا گیا۔کوٹری سائیٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوٸے جوٸے کے اڈے پر چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
ایس ایس پی جامشورو ڈاکٹر فرخ رضا کی زیرِ صدارت ضلعے کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد ہواایس ایس پی صاحب کی جانب سے ضلعے میں امن وامان کی صورتحال اور جرائم کی روک تھام کیلئے پولیس کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ضلع بھر کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی گئی۔
جامشورو بھان سعیدآباد نوین فاطمہ واقعہ پر بھان سعیدآباد پولیس نے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے لاش کا پوسٹ مارٹم بھی کروایہ جس پر پولیس کو دشواری بھی پیش آئی پر بھان سعیدآباد پولیس نے قانون کے تحت نوین فاطمہ کے لاش کو تحویل میں لیکر عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ لاکر پوسٹ مارٹم کرایہ گیا