آج رحمتوں،برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کی عظیم شب ہے،آئیےآج سب مل کررب کعبہ کےحضور دست دعابلندکریں کہ وہ مقبوضہ کشمیرکےہمارےبہن بھائیوں کےمصائب وآلام کاجلدخاتمہ کرتےہوئےانہیں آزادی کی نعمت سےمالامال کرے،پاکستان کومعاشی وسیاسی استحکام عطاکرےاوراپنی مخلوق کواس موذی کروناوباسےنجات دے
آزادکشمیر سےتعلق رکھنے والے
حافظ راجہ محمد نعیم خان کو دو دن قبل اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا۔
قاتل اپنی موٹرسائیکل جائے وقوعہ پہ چھوڑ کہ بھاگ نکلے اور اسلام آباد پولیس ابھی تک قاتلوں کو گرفتار نہ کر سکی۔ اعلی حکام نوٹس لیں۔
@ICT_Police@dcislamabad@ia_rajpoot
جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھو
سب کے بچوں کو جہاں سے نہ میسر ہو خوشی
ایسے اشیائے جہاں سے بھرے بازار پہ تھو
روزِ اول سے جو غیروں کا وفادار رہا
شہرِ بد بخت کے اس دوغلے کردار پہ تھو