💞 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
🌷 صبح بخیر زندگی 🌷
آج جمعہ کی نماز میں جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی دعائیں قبول فرما
ضروری نہیں کچھ بڑا کریں زندگی میں چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرتے جائیں، کسی کا دکھ سن لیں، کسی کو دلاسہ دے دیں، کسی بھوکے کو کھانا کھلا دیں، کسی کو مسکراہٹ عطا کر دیں
یہ چھوٹی چھوٹی کوششیں ہی زندگی کے سمندر میں بڑی بڑی مثبت لہریں پیدا کرتی ہیں
اللہ کرے جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہوں وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں
اللہ پاک آپ کا دامن خوشیوں سے بھرا رکھے
ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
آمین یا رب العالمین 🤲
🌹 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
بے شمار دعاؤں کے ساتھ
🌷 صبح بخیر زندگی 🌷
سلامت رہیں وہ وہ لوگ جو اپنے بہترین الفاظ کا انتخاب کر کے کچھ کہتے ہیں
اس خوف سے کے کہیں ان کے الفاظ سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے
کبھی کبھی انسان کے لئے کچھ جملے کچھ دلاسے کچھ الفاظ بہت خاص ہوتے ہیں
جیسا کہ اپنا خیال رکھو
برا وقت ہے گزر جائے گا
اچھے وقت کا انتظار کرو
اللہ کی زات پر بھروسہ رکھو
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
ایک ناامید اور مایوس انسان کے لئے یہ جملے بہت کچھ ہوتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اچھا کرنے اچھا سمجھنے اور اچھا کہنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
وزیر توانائی اویس لغاری نے خود اعتراف کیا ہے کہ بجلی کے بلز میں فکسڈ چارجز ڈبل ہو گئے یہ ہم بتادیتے ہیں کہ ڈبل سے بھی ڈبل چارجز عائد کر دئیے گئے ہیں حکومت کی ناقص پالیسیوں کی سزا عام آدمی کو کیوں دی جا رہی ہے جب بجلی کے خریدار کم ہو رہے ہیں تو پرائیوٹ بجلی گھر ختم کئے جائیں اس
لوگ سوچ رہے واپڈا کا کنیکشن کاٹ دیں مگر جو حالات چل رہے انہوں نے اس بات پر بل بھیج دینا کہ واپڈا کے تار آپ کے گھر سے آگے سے گزر رہے اس کا بل ہے
سیٹھ کے آگے قوم گروی رکھ دی ہے ہر صورت تاوان دینا ہو گا
جو حکومت عام آدمی کی زندگی میں بہتری نہ لا سکے، اُس کی اندھی حمایت کی کوئی ضرورت نہیں، چاہے وہ کسی بھی جماعت کی ہو۔
حکمرانوں کو کارکردگی پر پرکھنے کی روایت نہ بنی تو عوام کا استحصال بھی یونہی جاری رہے گا، اور وعدے صرف نعروں تک محدود رہیں گے!
نون لیگ آجکل گلگت بلتستان الیکشن میں بڑے بڑے وعدے کر رہی تو یاد کروا دوں یہ نون لیگ کا 2024 والے الیکشن کا منشور ہے جس میں نون لیگ نے وعدہ کیا تھا کہ 2029تک بجلی تیس فیصد سستی کریں کے اور دس ہزار میگاواٹ سولر انرجی سسٹم میں آئے گی اور تین سو یونٹ تک بجلی مفت ہو گی
مزے کی بات ہے جب سے نون لیگ آئی ہے بجلی کی قیمت ساٹھ فیصد سے زیادہ بڑھا چکی ہے اور کئی طرح کے فکسڈ چارجز بجلی بلوں پر عائد کر چکی ہے
جب یہ الیکشن منشور ہم یاد کرواتے تو ہمیں سرکاری کتا فورس سے گالیاں دلواتے اور کہتے الیکشن وعدے پورے کرنے کے لیے نہی ہوتے ہیں
ویسے کچے کے ڈاکو مفت میں بدنام ہوئے،
سب سے بڑی ڈکیت تو ہمیشہ سے سیاسی حکومتیں رہی ہیں، جنھوں نے اس قدر لوٹ کھسوٹ کی کہ عوام کی روٹی روزی اور تن کے کپڑے تو چھوڑیں، ان کا ماس تک اتار کے کھا گئے،،!!!!
🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🌷 صبح بخیر زندگی 🌷
اللہ رب العزت آپ کو بمعہ اہل و عیال تا حیات ایمان و عافیت کے ساتھ صحت مند اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے 🌷
آمین یا رب العالمین 🤲
💞 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
صبح کی پہلی روشنی کے ساتھ اللہ آپ کی زندگی کو سکون، برکت، اور خوشیوں سے بھر دے
🌷 صبح بخیر زندگی 🌷
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں
ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر بھی نہیں آتے لیکن وہ اپنی چاہت سے اپنے خلوص سے اپنی باتوں سے تا عمر ہماری سوچوں میں زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے رہتے ہیں
اپنے من پسند رشتوں کو توجہ اور وقت دیں ان سے محبت کریں کیونکہ محبت ایک ایسا گہرا جذبہ ہے جو دو روحوں کو جوڑتا ہے یہ بے لوث قربانی, بے پناہ خلوص, اور دلی سکون, کا نام ہے سچی محبت الفاظ سے زیادہ احساسات سے ظاہر ہوتی ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹