دہشت گرد تنظیمیں عوام کوریاست کےخلاف بغاوت پر اکسانے کلیےمیڈیا کا استعمال کرتی ہیں اوراس سلسلہ میں تعلیم یافتہ بلوچ نوجوانو کو ٹارگٹ کیاجاتاہےکیونکہ یہ جدید ٹیکنالوجی کابہتراستعمال جانتے ہیں، ملک دشمن عناصر اپنے سہولت کاروں کے ذریعے کالجزاوریونیورسٹیوں میں اپناجال بچھانے ہوئے ہیں
بلوچستان میں کوئی بھی لاپتہ نہیں ایک ڈرامہ رچایا جارہا ہے، دہشت گرد پہاڑوں پر چلے جاتے ہیں اور پیچھےسے سہولت کار ان کو لاپتہ افراد بناکر ریاست کے خلاف منفی پراپیگنڈا شروع کردیتے ہیں،واضح رہے کہ ان تک دہشت گردانہ کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے سبھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھے
سوئی میں کوئی گیس کا مسئلہ مسائل نہیں ہے۔یہ صرف پروپیگنڈہ اورمن گھڑت باتیں ہیں سوئی کے ریسٹورینٹ کی تصویریں سامنے ہیں۔چولہےپریشرکےساتھ چل رہے ہیں۔کچھ مسائل ضرورہیں وہ گیس کی لیکج اور غیرقانونی کنکشن کیوجہ سے گیس کی کچھ جگہوں پر کمی ہے۔اس پر کام ہورہاہے
#suiderabugti#Balochistan
*Chamalang Coal Mines Project*
The Pakistan Army facilitated the resumption of operations at the Chamalang Coal Mines, leading to significant economic benefits. Since 2007, approximately 55,000 jobs have generated, and the project has contributed billions in revenue.
#pakistan
*گوادر بجلی فراہمی منصوبہ*
گوادر کے علاقے میں بجلی کی مسلسل قلت کا سامنا کرنے کے بعد، یہ $200 ملین کا منصوبہ متعارف کروایا گیا ہے جس کا مقصد علاقے کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنا ہے۔ اس منصوبے کے تحت گوادر میں 300 میگاواٹ بجلی کی گنجائش شامل کی جائے گی،
*بلوچستان کےعلاقےمشکےمیں پاک فوج کی خدمات*
موٹروے ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بجلی کی فراہمی ،تنگ ڈیم اور دیگر منصوبوں پر کام تیز سے جاری
پاک فوج کی جانب سے M-8 کیمپ کا دورہ کیاگیا
پاک فوج نے ترقیاتی کاموں میں مصروف مزدوروں حوصلہ افزائی کی اورفری میڈیکل کیمپ کاانعقاد بھی کیا۔
*شہدائے پاکستان کو سلام*
حوالدار مدثر محمود شہید نے 13 اپریل 2024 کو بونیر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
حوالدار مدثر محمود شہید کا تعلق ضلع راولپنڈی سے ھے
*سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کا سی پیک توانائی کے انفراسٹرکچر پر کانفرنس کا انعقاد*
سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں ہائرایجوکیشن کمیشن اور چین کی ژیان جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کےتعاون سےدوروزہ کانفرنس کا انعقاد کیاگیا سی پیک توانائی کے انفراسٹرکچر اورسماجی واقتصادی تبدیلیوں کے موضوع پر بحث
ایس آئی ایف سی کی معاشی میدان میں نمایاں کامیابیاں *
ایس آئی ایف سی کے ون ونڈو پلیٹ فارم کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ
آئی ٹی، زراعت، کان کنی، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانا ایس آئی ایف سی کے اہداف میں شامل
بلوچستان حکومت کا خواتین کے فٹبال میچ کا انعقاد ایک خوش آئند قدم ہے جو خواتین کی کھیلوں میں شرکت کو فروغ دیتا ہے۔ یہ ایونٹ نہ صرف خواتین کی صلاحیتوں کواجاگر کرتا ہے بلکہ انکی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے اسطرح کے پروگرامز خواتین کی مساوی شرکت اور معاشرتی تبدیلی کیطرف ایک مثبت قدم ہیں
گوارکاپ، ضلع کیچ میں ہونے والے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملہ ناکام رہا اور نہ ہی عوام یا سیکیورٹی فورسز کو کسی قسم کا نقصان پہنچا۔ اس سلسلے میں گردش کرنے والی خبریں جھوٹ اور افواہوں پر مبنی ہیں، جو صرف عالمی سطح پر اپنی توجہ حاصل کرنے کی کوشش ہیں۔
مولانا کے دعوے حقیقت یا فراڈ ؟
ترقیاتی کاموں کے بجائے مولانا کالوٹ مار فنڈز کے غلط استعمال سے عوام پریشان۔بلوچستان کی ترقی کو مولانا نے برباد کیا۔ اب انصاف کا وقت آگیا ہے