گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے یہ تاثر دینا کہ مسلم لیگ (ن) کو بری شکست ہوئی ہے، حقائق کے منافی ہے۔ الیکشن کمیشن اب تک 19 حلقوں کے نتائج جاری کر چکا ہے جن میں پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) 6 نشستیں جیت چکی ہے۔ اس کے علاوہ 2 نشستوں پر وہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن کی مسلم لیگ (ن) نے حمایت کی تھی۔
یعنی اعلان شدہ نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدواروں کے درمیان فرق صرف ایک نشست کا ہے (9 بمقابلہ 8)، جبکہ ابھی 5 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ ایسے میں ن لیگ کی شکست کے بیانیے سے زیادہ مناسب یہ ہوگا کہ مکمل نتائج کا انتظار کیا جائے۔
#GilgitBaltistan
بات الیکشن کی نہیں، بات اُن وزراء کی ہے جو عوامی نبض کی سمجھ بوجھ ہی نہیں رکھتے اور وزارتوں کو عوامی نمائندوں کے بجائے محض بیوروکریٹک انداز میں چلا رہے ہیں۔
ممکن ہے کہ ان وزراء کے پاس اپنے آقاؤں کی طرف سے ایسی ہدایات یا ترجیحات بھی ہوں جن کی وجہ سے وسائل کا رُخ اشرافیہ کی طرف اور مسائل کا بوجھ عام آدمی کی طرف منتقل کیا جارہا ہے۔۔۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ کابینہ میں ایسے افراد کو ذمہ داریاں دی جائیں جو زمینی حقائق سے آگاہ ہوں، عوام کے درمیان رہتے ہوں اور یہ جانتے ہوں کہ مہنگائی، بے روزگاری، بجلی و گیس کے بلوں اور روزمرہ مشکلات نے عام شہری کی زندگی کو کس حد تک متاثر کیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو بھی اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ آیا 2024 کے انتخابات میں عوام سے کیے گئے وعدوں، منشور اور عوامی توقعات کے مطابق پالیسیاں تشکیل دی جا رہی ہیں یا نہیں۔
کیونکہ سیاسی کامیابی صرف اعداد و شمار، منصوبوں اور فائلوں سے نہیں بلکہ عوام کے اعتماد، اطمینان اور احساسِ شمولیت سے جڑی ہوتی ہے۔
اگر حکومت اور عوام کے درمیان فاصلہ بڑھتا گیا تو اس کا سیاسی نقصان بھی ہوگا، لیکن اگر فیصلوں کا مرکز عام آدمی کو بنایا گیا، عوامی سوچ رکھنے والے افراد کو آگے لایا گیا اور منشور کے مطابق ترجیحات طے کی گئیں تو نہ صرف حکومتی کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ عوام کا اعتماد بھی بحال ہوگا۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz@KhawajaMAsif@pmln_org
مسلم لیگ ن کا یہ شہزادہ اسلام آباد سے گلگت بلستان پہنچا ہے،اپنا تجربہ بتارہا ہے کہ ہر طرف ن لیگ کی ہی آواز ہے،شیر کی ہی آواز ہے،عوام شیر کو ووٹ دینا چاہتی ہے
یہ چھوٹا سا اسکول ہے،پولنگ اسٹیشن ہے اور تین تین لائنیں لگی ہیں اور سب ن لیگ کے ووٹر ہیں،شیر کو ووٹ ڈالنے آئے ہیں،نوجوانوں کا ٹرن اوور زیادہ نظر آرہا ہے
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
پیپلزپارٹی بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر ووٹ لے رہی ہے،ہمارے پیسوں کے نام پر بلیک میل کرکے ووٹ لے رہی ہے،ہم یوتھ ہیں اور ہمیں شعور ہے،ووٹ صرف ن لیگ کو دیں گے،گلگت کے نوجوان
آج پاکستانی سبز پاسپورٹ کی وجہ سے مجھے بہت فخر محسوس ھوا
میں نیدرلینڈز ائیرپورٹ پر ویٹنگ ہال میں بیٹھا ھوا تھا ایک لڑکی آئی اُس نے کہا یہ پاکستان کا پاسپورٹ ھے وہ فلسطینی لڑکی تھی اُس نے کہا میری دوست نے بتایا کہ پاکستان کے پاسپورٹ پر لکھا ھوا یہ پاسپورٹ اسرائیل کے سوا باقی تمام ممالک کے سفر کے لیے ھے میں نے اُسے پاسپورٹ کھول کر یہ لائن لکھی ھوئی دکھائی اُس لڑکی کی خوشی اور اطمینان ناقابل بیان تھا
عید الاضحیٰ پر خاتون شہری کا قربانی کا جانور چوری ہونے پر لاہور پولیس کا quick ایکشن۔ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پولیس نے چوروں کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور خاتون شہری کا قربانی کا جانور بھی برآمد کیا 👏
📢📢📢احسن چٹھہ المعروف مِٹھا جی
@SIYASIDERA
کی مسلسل سرجیکل اسٹرائیکس کی بدولت تمام یوتھئیے اور یوتھنیاں ملک بھر کے مختلف ھوسپٹلز کے سرجیکل وارڈز میں وڑھ چکے ہیں
مِٹھا جی عمرانڈوز کیلئے خوف کا سونامی بن کر ابھرے اور عمیری کا روپ دھار چکے ہیں
مکمل پروگرام کیلئے لنک پر کلک کریں 👇 👇 👇
https://t.co/KGGIyc0d02
#kashanasexscandal
#stopchildabuse
#savetheorphans
#کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل
@MrExperinced@SdqJaan Allah apna kram kry ap pr mere bhai
Wese just jegha me rehta hn 97% logon ne qurbani ki 50% se ziayda logon ne 1 se ziayda qurbaniyan ki hn