ریاست ہم سب کی ماں ہے اور ہم سب اس ماں کے تابع فرمان ہیں، ماں نے ہمیں ایک آئین دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اسکی پیروی کریں،اور اسکے مطابق ذمے داری ادا کریں، ہماری ماں ریاست ہماری جان مال آبرو کی حفاظت کرنیکا حکم دیتی ہے،ہماری ماں ریاست ہمیں انصاف کا حکم اور ظلم و جبر سے روکتی ہے،ہماری ماں ہماری ریاست ماؤں بہنوں بیٹیوں بچوں کو بے توقیر کرنے سے روکتی ہے، ماں اپنے بچوں پر کبھی ظلم نہیں کرتی اور نہ ہی آج تک کسی بچے نے ماں کی وجہ سے اپنا گھر چھوڑا، بچوں کو صرف اپنی ماں کی آغوش میں ہی س��ون ملتا ہے اور ماں کی آغوش اولاد سے کوئی نہیں چھین سکتا۔شہید بھی ماں کی آغوش میں ہی دفن ہونا پسند کرتے ہیں۔ماں رحم دل ہوتی ہے ظالم نہیں، ماں کھلاتی ہے نوالہ چھینتی نہیں ، ماں خاموش رہتی ہے لیکن وہ اپنے بچوں کی ��افیت کیلیے ہمیشہ دعا کرتی رہتی ہے، ماں گھر میں بلاتی ہے نکالتی نہیں۔ماں کی آہ عرش ہلادیتی ہے۔
9 مئی کو ہمارے خلاف سازش ہوئی، کور کمانڈر ہاؤس لاہور، جی ایچ کیو اور ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ جہاں سے مجھے گرفتار کیا گیا تھا ان جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی؟ جنہوں نے ان تین جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی، انہوں نے ہی 9 مئی کرایا ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو میڈیا رپورٹس
(ٹویٹر ریفرنڈم)
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا.
#PTIFundraisingTelethon