خیبر پختونخوا حکمران سیاسی جماعت اور فتنہ خوارج کا گھٹہ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب
خارجی کماںڈر بادشاہ نے ایم پی اے آصف محسود سے ہمدردی کرتے ہوئے خارجی راکٹی کو اغواء اور بھتہ لینے سے روک دیا۔ راکٹی دہشت گرد نے ایم پی اے کو بھتے کا پرچہ دیا اور اس کی تلاشی لی۔