کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔
@Wabbasi007 اچھا یہ بات صالح کو پتہ نہی چلی ویڈیو میں دیکھا کا سکتا ہے کہ صالح اٹھ گیا بغیر کسی ریکشن کے
جب فٹبال کے رولز کے بارے میں پتہ نہ ہو تو فضول بحث نہیں کرتے جب بال کی possession نہ رہی تو اگر پلیئر نے hit کیا تو اسے فاؤل consider نہیں کرتے کیوں کہ فٹبال contact سپورٹس ہے
so shut up
@faizanlakhani Brother you don't know about football,
ball is on the other direction after denied by Argentinian player so that's not foul.On the contrary,when Egyptian goal is disallowed ball is with Argentinian player & fouled by Egyptian player.
@92newschannel@reportpemra every thumbnails of this channel is hilarious, misleading , dangerous i,e related war , missiles
Kindly take strict action against these channels.
GOAL!
He has done it again, and this time to become the @FIFAWorldCup All-Time Top Scorer!
Messi has scored his seventeenth! 🐐🌎🏆
🇦🇷 Argentina 1-0 Austria 🇦🇹
#FIFAWorldCup | #beINWC26 | #Argentina