⚠️ عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے ادارے NCCIA میں ہی قادیانیوں عہدہ مل گیا ہے
یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
اپنے سٹیٹس پر لگائیں
تاکہ ہر مسلمان تک یہ آواز پہنچے
مولانا کے خلاف اچانک متحرک ہونے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ درباری مولوی اور بعض صحافیوں کو دیکھ
کر ایک سوال ضرور پیدا ہوتا ہے
کہ آخر یہ سب ایک ہی وقت میں ایک ہی نوعیت کے الزامات اور ایک جیسے نکات کے ساتھ کیوں سامنے آتے ہیں؟
اگر واقعی کوئی ٹھوس اعتراض ہے تو اسے دلیل اور ثبوت کے ساتھ عوام کے سامنے رکھا جائے
لیکن اگر کسی مخصوص حلقے کی فراہم کردہ معلومات
منتخب کلپس اور تیار کردہ بیانیے کو مختلف آوازوں کے ذریعے مسلسل دہرایا جا رہا ہو
تو اسے آزادانہ تنقید کہنا مشکل ہو جاتا ہے
مولانا سے اختلاف کیجیے
مگر اختلاف کو کردارکشی نہ بناٸیے
سوال اٹھائیے
مگر ثبوت کے ساتھ۔ تنقید کیجیے مگر انصاف کے ساتھ
کیونکہ کسی کے خلاف مہم جتنی بھی منظم ہو
حقیقت کو ہمیشہ کے لیے پردے میں نہیں رکھا جا سکتا
آخرکار فیصلہ شور نہیں، حقائق اور کردار کرتے ہیں۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
پی ٹی آئی والے خوش ہیں کہ اپوزیشن کا اتحاد عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔
مسلم لیگ والے ناراض ہیں کہ مولانا صاحب شہباز شریف کو ہٹانے کے لیے اتحاد کر رہے ہیں۔
حقیقت یہ ہے:
پارلیمنٹ میں یہ اتحاد صرف اس لیے ہے
تاکہ غیر جمہوری قوتوں کو اپنی مرضی کی قانون سازی اور 28ویں آئینی ترمیم جیسے اقدامات اور صوبوں کی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے سے روکا جا سکے۔
نہ ہمارا عمران کی رہائی سے کوئی سروکار ہے ، نہ شہباز شریف کو ہٹانے سے کوئی تعلق ہے، لہذا دونوں مطمئن رہیں۔
9 مئی کے کیس میں ایک فریق فوج ہے اور دوسرا فریق عمران خان ہے۔
لہذا دونوں اپنے معاملات خود حل کریں۔
جمعیۃ کا اصول واضح ہے:
نہ ہم مجرم کا ساتھ دیں گے، اور نہ جابر کا ساتھ دیں گے۔
ہمارا ساتھ صرف آئین، پارلیمنٹ اور ملک کے ساتھ ہے۔
ابن مولانا مفتی اسعد محمود
اسٹیبلشمنٹی کتورے مختلف قسم کے بکواسیات کرینگے، لیکن ملک کو بچانے کیلئے سیاستدانوں کا سیاسی اختلافات سائیڈ پر رکھ کر ایک مقصد کیلئے یکجان ہونا بہت ضروری ہے۔۔
______________________________
تحریک تحفظ آئین پاکستان اور جمعیت علما اسلام کے درمیان متحدہ اپوزیشن کے قیام پراتفاق