Very concerned over reports of the extrajudicial disappearance of Sanan Khan Qureshi in #Sindh. It is important that his rights, and the rights of all of those who have been arrested following recent protests, are respected in accordance with the rule of law.
یہ ائیر فورس کے قمر باجوہ کے اپنے پِنڈ میں لینڈ کرنے کا منظر ہے۔۔۔ اس سے اندازہ کر لیں کہ چودہ سو ارب والے یہ افسران اپنی مٹی پر پاؤں رکھنا پسند نہیں کرتے تو اس مٹی کی حفاظت کیا خاک کریں گے🤔
ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ....
سندھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا قومپرست کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون، رات کے اندھیرے میں چادر اور چار دیواری کا تقدس تار تار۔۔۔ سینکڑوں کارکن گرفتار، مزید گرفتاریوں کے لیئے چھاپے جاری۔
#SindhRejectsBahriaTown#ReleaseBTKProtesters