یوسی204میں صاف پانی،بجلی،گیس،سیوریج کی بندش اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار اہل علاقہ ��ااہل نمائندوں کی لاپرواہی ذاتی پسند نہ پسند پر سراپااحتجاج، مسلم لیگ(ن)کو یہ نقصان پہنچا رہےہیں مشرف دور میں مسلم لیگ(ن)کی ٹکٹ پر الیکشن جیت کر اپنی وفاداری تبدیل کرنے والے ق لیگ میں شمولیت کرنےوالے
وزیراعظم شہبازشریف صاحب کو اس بات کا فورا نوٹس لیتےہوئے واپڈا سے انکم ٹیکس کے متعلق رپورٹ طلب کرنی چاہیے تمام ٹیکس بجلی کے بلوں سے ختم کرنےچاہیے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکےحکومت ر��لیف کےساتھ ان ٹیکسوں سےبھی عوام کی جان چھڑوائے جس سےعام عوام آسانی سےاپنے بجلی کے بل ادا کر سکتی ہے
"کیا کے پی میں امام کعبہ نے الیکشن کرائے؟ اگر خرابی ہوئی ہے تو ہرجگہ ہوئی ہے اس کا نقصان ہمیں بھی ہوا ہے آپکو بھی ہوا ہے۔ اگر الیکشن متنازع ہوئے ہیں تو جو آپکے ہاتھ میں فارم 45 ہے وہ قرآن کا ورق ہے اور جو میرے ہاتھ میں فارم 45 ہے وہ ناپاک ہے
یہ تھا اصل absolutely not جو میرے قائد نے کہا تھا ، اس وقت عالمی طاقتوں کو پیغام دیا تھا کہ میرے وطن سے بڑھ کر کچھ نہیں، میرے لوگوں اور ملک کی حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں
موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں
وفاقی حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن کی نہیں پارلیمان میں موجود تمام جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ھے
پی ٹی آٸ حمایت یافتہ آزاد اراکین پہل کریں ، پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر مرکزی حکومت بنا لیں
ھم مبارکباد پیش کریں گے
مسلم لیگ ن کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئ شوق نہیں