¹st secret of success
Never tell the people what you want to do untill its done 🏇
The ²ņď secret of success
Keep your character high,not your voice 🗣
The ³ŕď secret of success
Give tears to every one but not to sorrow but joy 🙆♀️
💯%
@HamidMirPAK حامد میر اگر ہمت ہے تو آپ بلوچستان میں قتل ہونے والے پنجابیوں کے لیئے کوئی کانفرنس کرو کوئی احتجاج ریکارڈ کرواو
اگر فیک لوگوں کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہو تو میرے ریئل اکاونٹ کی ٹویٹ کا جواب دو
یہ ہے ریاست کی رٹ
دونوں طرف ہہ غلط ہو رہا ہے اگر باقی سب کے شناختی کارڈ چیک نہیں ہو رہے تو بھی غلط ہے اور یہ کہہ رہا ہے کہ میں شناختی کارڈ چیک نہیں کرواونگا تو یہ بھی غلط ہے
دراصل غلط ہماری ریاست ہے جو کہ دونوں طرف قانون پہ عمل نہیں کروا سکتی
"شناخی"کارڈتودکھانےپڑیں گے،تیراباپ بھی دکھائیگا
ائیرپورٹ اورریلوےاسٹیشن پرماؤں بہنوں کے شناختی کارڈدکھائےجاسکتےہیں تویہاں بھی دکھانےہوں گے۔
تو 70بسیں چلاکر20کا ٹیکس جمع کروائے،سمگلنگ کرے،دھشتگرد فرارکروائےاورکوئی پوچھےبھی نہ؟ یہ نہیں ہوسکتااب ٹرانسپورٹروں کی غنڈہ گردی نہیں چلےگی۔
🚨🚨حافظ آباد میں خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اسکی اہلیہ سے اجتماعی زیادتی کا کرنے والے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔
Gang rape accused killed in encounter with CCD
@KhawajaMAsif خواجه صاحب اگر اپ لوگ مدعی کو باور کرا سکیں کہ قانون اپ کے ساتھ ہے تو کبھی بھی راضی نامہ نہ ہو افسوس کہ آپ وزیر ہو کر بھی اتنا بے بس نظر آرہے ہیں
@SRazaB24
سکندر بھائی میری طرف سے اس ماں کو 🫡سلام کہنا جس نے آپ جیسے باوفا بیٹے کو جنم دیا
Sikandar bro i woild like to say salam to the mother who gave the birth to a loyal son like you❤️