سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر بشرٰی بی بی اتنی بری تھیں اور انکی کرپشن کی فائلیں عمران خان کو دکھائی تھیں تو نوکری بچانے کیلئے بشریٰ بی بی کی منتیں کیوں کی تھیں؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے لائیں جو قانون اور آئین کی با��ادستی اور حقیقی آزادی کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہوسکیں۔
پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کے ساتھ اس قدر ظلم نہیں ہوا جو تحریکِ انصاف کیساتھ ہوا۔ ایسے میں ہمارے پاس ملک گیر احتجاج کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
میں خود جیل سے بطور پارٹی سربراہ احتجاج کی قیادت کروں گا۔ میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔ ہمارے پرامن احتجاج پر گولیاں چلائی جاتی ہیں اب ہم گولیاں نہیں کھائیں گے۔ پوری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کیلئے کمر کس لیں۔
میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی آئین کی بحالی کے لیے اس ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔
سپیکر قومی اسمبلی جس طرح ایوان کو چلا رہا ہے ہم اس کے خلاف عدم اعتماد لائیں گے۔ اس کے ہوتے ہوئے ایوان سے اراکین قومی اسمبلی کو اغوا کیا گیا، ہمارے ایم این ایز کی تقاریر سنسر کر دی جاتی ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر پارلیمنٹیرینز پر تشدد ہوتا ہے مگر یہ ہر معاملے میں ممبران قومی اسمبلی کی نمائندگی میں ناکام رہا ہے۔
حیران کن طور پر الیکشن دھاندلی کی اپیل چیف الیکشن کمشنر ہی کے پاس جارہی ہے جو اس دھاندلی کا سہولت کار اور مینڈیٹ چوروں کی ٹیم “بی” ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کا مقصد ہی یہ تھا کہ 8 فروری کے الیکشن فراڈ کو تحفظ فراہم کیا جائے اور تحریک انصاف کو victimize کیا جائے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ محض حکومتی عدلیہ بن کر رہ گئی ہے۔ ہم سے مخصوص نشستیں چھیننے کی پوری تیاری ہے مگر آپ سب نے حوصلہ نہیں ہارنا اور جم کر کھڑے رہنا ہے-“
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
3/3
یہ ویڈیو پوری عوام دیکھے کیسے جج ناانصافی کر رہے ہیں۔
فیصلہ تو پی ٹی آئی کے خلاف ہی دینا ہے انہوں لیکن اتنی جلدی ہے ان کو وکیل کو بھی پورا سننا نہیں چاہتے۔
فیصل صدیقی صاحب آپ کمال مقدمہ لڑ رہے ہو ۔
شاباش۔
سوشل بائیکاٹ مہم کو اس بار مزید وسیع کیا جائے گا انکے جتنے ٹاؤٹ جتنے ماؤتھ پیس ہیں انکا بھی مکمل سوشل بائیکاٹ اور انکی فیلیز کو احساس دلانا ہے کہ یہ ملک دشمنی کر رہے ہیں حرام کھا اور حرام کھلا رہے ہیں!!
کیسے بھول سکتے ہو تم، عاصم منیر اور ساتھی جرنیلوں کے احکامات پر، اسی فوج کا اسلام آباد قتل عام؟ کیا تم واقعی زندہ قوم ہو؟ کیوں اتنا آسان ہے تمہیں دھوکہ دینا؟ کیوں بھول جاتے ہو کہ تمہارا قاتل اور تم ہر قابض کون ہے؟
علیمہ خان کو شک ہے کہ جب بھی ایک عوامی تحریک کا ماحول بننے لگتا ہے، تو اچانک کچھ لوگ کہنے لگتے ہیں کہ عمران خان جلد رہا ہونے والے ہیں! کیا یہ لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے جاتا ہے؟ آپ کا کیا خیال ہے؟
عمران خان کو رہا تب تک نہیں کیا جائے گا، جب تک کہ عوام سڑکوں پر نہیں نکلے گی-
یہ جو عمران خان سے ملاقاتوں کی خبریں کچھ نادان دوست بھی بغیر تحقیق چلا رہے ہیں، یہ صرف ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش ہے-
#ReleaseCyberWarriorsLeader#عمران_کی_رہائی_ضروری
مودی کی اپنی ایئربیس پہ ایس 400 کے سامنے کھڑے ہوکے تقریر جبکہ پاکستان میں موضوع ایک بار پھر صرف اور صرف عمران خان فوج کو دو دن کا فیم صرف اور صرف انکی واحد ذمہ داری ادا کرنے کی وجہ سے ملا عوام دوبارہ اصل مقصد کی طرف متوجہ ہوچکی
https://t.co/dV0homKQ45
آرمی پبلک سکول کے بچوں اور انکے ٹیچرز سے زبردستی ویڈیو بنوا اور کمنٹس کروا کر عاصم منیر اور اسکی فوج کی عزت بحال کرنا ممکن نہیں۔ عزت انصاف سے بحال ہوگی۔ عوام کا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے اور اپنے اصل کام، ملک کا دفاع کرنے، اور سیاست سے لاتعلقی کرکے ہی عزت بحال ہوسکتی ہے بس۔